راؤ قمر سلیمان
ائیر چیف مارشل (ر) راؤ قمر سلیمان (ولادت: 1954ء، اوکاڑا) پاک فضائیہ کے انیسویں سربراہ تھے۔ آپ 19 مارچ 2009ء کو پاکستان کے چیف آف ائیر اسٹاف بنے اور 19 مارچ 2012ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔
راؤ قمر سلیمان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سربراہ پاک فضائیہ | |||||||
مدت منصب 19مارچ 2009ء – 19مارچ 2012ء | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1954ء (عمر 69–70 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا | ||||||
پیشہ | پائلٹ | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | پاک فضائیہ | ||||||
عہدہ | سربراہ پاک فضائیہ | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی تعلیم
ترمیمآپ نے ابتدائی طور پر پی۔اے۔ایف پبلک اسکول، سرگودھا میں تربیت حاصل کی، جہاں ان کا تعلق 17 ویں داخلہ (851 – صابر ہاؤس) سے تھا۔[1]
خاندانی پس منظر
ترمیمآپ کے آبا و اجداد کا تعلق رانگڑوں کے تعلیمی گڑھ کلانور (تحصیل و ضلع روہتک) سے ہے، آپ پنوار گوت کے راجپوت ہیں جو رانگڑ و مہاجر قوم میں آتے ہیں۔
پِدری سلسلہ نسب (Patrilineal descent)
ترمیمآپ کا شجرہ نسب، صاحبِ سلسلہ،راؤ چاند خاں (نومسلم بزرگ) تک (15) واسطوں سے پہنچتا ہے جو حسب ذیل ہیں:
- شجرہ نسب راؤ قمر سلیمان بن عمر سلیمان خاں بن سلیمان خاں (کلانوری)
- راؤ چاند خاں
- راؤ کونبھا خاں
- بلو خاں
- کمال خاں
- شاہ مراد خاں
- جہان خاں
- صدیق خاں
- غلام نبی خاں (بانی شاخ بڈھی۔کے)
- امین خاں
- کامدار خاں
- اللہ داد خاں
- کرم علی خاں
- شیر خاں
- سلیمان خاں
- عمر سلیمان خاں
- قمر سلیمان[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PAF Public School Sargodha profile" آرکائیو شدہ 27 اپریل 2009 بذریعہ وے بیک مشین Sargodhians website
- ↑ شجرہ انساب کلانوری راجپوت، مرتبہ راؤ محفوظ علی خاں، 40/ 3-آر، اوکاڑا، پاکستان- 1990
- PAF's Chiefs of the Air Staffآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paffalcons.com (Error: unknown archive URL)
- Chief of the Air Staff (CAS), ACM Rao Qamar Sulemanآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paffalcons.com (Error: unknown archive URL)