راؤ محمد افضل خاں

راؤ محمد افضل خاں ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ 1970ء کے انتخابات میں بطور رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب کامیاب رہے۔ راؤ صاحب اوکاڑا کی سیاست کا ایک جانا مانا نام تھا۔

راؤ محمد افضل خاں
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان
مدت منصب
16 نومبر 1988ء – 6 اگست 1990ء
صدر غلام اسحاق خان
وزیر اعظم بے نظیر بھٹو
مدت منصب
28 فروری 1985ء – 29 مئی 1988ء
وزیر اعظم محمد خان جونیجو
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
راؤ قیصر علی خاں Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب
مدت منصب
14اپریل 1972ء – 7مارچ 1977ء
صدر ذوالفقار علی بھٹو
فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1925  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 12 مئی 1988 (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر پاکستان کے عام انتخابات 1988ء میں این اے۔112 (اوکاڑا-3) میں مد مقابل آئی جے آئی کے امیدوار نواز شریف کو انہوں نے واضح شکست دی تھی۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. "حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج، صفحہ-86" (PDF). پاکستان انتخاب کمیشن. 28 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017.