رائل ایئر لائنز
رائل ایئر لائنز
رائل ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1998 | |||
ملک | پاکستان | |||
ہب | جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
رائل ایئر لائنز ایک چارٹر اور کارگو کمپنی ہے جو جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، سندھ، پاکستان سے اپنے امور کی نگرانی کرتی ہے۔ اس کمپنی کا مالک نشاط گروپ ہے۔
تاریخ
ترمیمیہ فضائی کمپنی 6 نومبر 1998 کو قائم ہوئی اور 1999 سے اپنے خدمات کا آغاز کیا۔ اس وقت اس کمپنی میں 90 ارکان کا عملہ موجود ہے۔[1]
خدمات
ترمیمرائل ایئر لائنز روزانہ کی بنیاد پر کراچی، سکھر، فیصل آباد، ملتان، لاہور، سوئی ہوائی اڈا اور اسلام آباد سے آنے جانے کی کارگو پروازیں چلاتی ہے۔
فضائی بیڑا
ترمیم4 اکتوبر 2008 کو رائل ایئر لائنز کے فضائی بیڑے میں درج ذیل طیارے شامل تھے۔
- 1 سیسنا 402سی (مسافر بردار)
- 1 فیئر چائلڈ میٹرو III (مسافر بردار)
- 1 ہاکر سیڈیلے ایچ ایس 125 (مسافر بردار) وی آئی پی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فلائٹ انٹرنیشنل 12–18 اپریل 2005