رائے ونڈ مرکز
رائے ونڈ مرکز (انگریزی: Raiwind Markaz) لاہور، پنجاب، پاکستان کے نزدیک رائے ونڈ میں ایک مرکزی مسجد، اسلامی مدرسہ اور رہائشی علاقوں پر مشتمل ایک کمپلیکس ہے۔ یہ پاکستان میں تبلیغی جماعت کا مرکز ہے۔ یہاں سالانہ ایک بہت بڑا اجتماع منعقد ہوتا ہے۔ [1]
رائے ونڈ مرکز Raiwind Markaz | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
ضلع | لاہور |
صوبہ | پنجاب |
ملک | پاکستان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد، دار العلوم |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | 2006 |
تفصیلات | |
گنجائش | 150,000 |
لمبائی | 500 |
چوڑائی | 410 |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 40 m |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fig. 2: Markaz of Tabllghl Jamac at in Raiwind (Pakistan)، 25,000 peo.۔."۔ ResearchGate (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019