رابرٹ لیوکس، جے آر
(رابرٹ لیوکس , جے آر سے رجوع مکرر)
رابرٹ لیوکس , جے آر امریکا کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1995میں انھیں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
رابرٹ لیوکس، جے آر | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Emerson Lucas, Jr) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | یکما، واشنگٹن, USA |
ستمبر 15, 1937
وفات | 15 مئی 2023ء (86 سال)[1][2] شکاگو |
رہائش | شکاگو میٹروپولیٹن علاقہ |
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [3] |
تعداد اولاد | 2 |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 2002 – 2003 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف شکاگو |
تخصص تعلیم | معاشیات ،تاریخ کی سائنس |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
پیشہ | ماہر معاشیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5] |
شعبۂ عمل | کلیاتی معاشیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، جامعہ کارنیگی میلون |
مؤثر | Arnold Harberger H. Gregg Lewis ملٹن فریڈمان رابرٹ سولو |
متاثر | تھامس جے سارجنٹ Robert Barro Neil Wallace Lawrence Summers Richard Thaler William A. Barnett Paul Romer |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1995) | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Robert Lucas, R.I.P.
- ↑ Robert E. Lucas Jr. Brought Rationality to Macroeconomics: A Nobel laureate and a giant in the field dies at 85.
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12279448h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/67706979
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |