رابرٹ سولو
رابرٹ مرٹن سولو( 23 اگست، 1924 - 21 دسمبر، 2023) ،ایک امریکی ماہر اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ تھے ۔[10] [11] وہ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ایمریٹس آف اکنامکس تھے، جہاں وہ 1949 سے پروفیسر تھے۔ [12] انھیں 1961 میں جان بیٹس کلارک میڈل ، [13] 1987 میں اکنامک سائنسز میں نوبل میموریل پرائز ، [14] اور 2014 میں صدارتی تمغا آزادی [15]نوازا گیا۔ ان کے پی ایچ ڈی کے چار طلبہ، جارج اکرلوف ، جوزف اسٹگلٹز ، پیٹر ڈائمنڈ اور ولیم نورڈاؤس ، نے بعد میں اپنے طور پر اکنامک سائنسز میں نوبل میموریل پرائز حاصل کیا۔ [16] [17] [18]
رابرٹ سولو | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Merton Solow) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بروکلن، نیویارک، نیو یارک |
اگست 23, 1924
وفات | 21 دسمبر 2023ء (99 سال)[1] لیکسنگٹن |
قومیت | American |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | واسلےلیونٹیف [3] |
ڈاکٹری طلبہ | پیٹر ڈائمنڈ ، جارج اکرلوف ، جوزف اسٹگلیز |
پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ ، پروفیسر [4][5][6] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][8] |
شعبۂ عمل | کلیاتی معاشیات ، معاشیات [9]، اقتصادی ترقی [9] |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مؤثر | واسلےلیونٹیف پاؤل سیمیولسن |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
John Bates Clark Medal (1961) نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1987) قومی تمغا برائے سائنس (1999) Presidential Medal of Freedom (2014) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Robert Solow, Nobelist who tied technology to economic growth, dies at 99 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2023
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=46610 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2016
- ↑ تاریخ اشاعت: 24 اکتوبر 2008 — Nobel laureate lecturer Solow challenges current environmental standards policy
- ↑ https://www.studyblue.com/notes/university-of-iowa/solow-professor/100393/0
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 1987
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12173977v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/59047011
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20020723137 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2024
- ↑ "Robert M. Solow | American economist"۔ Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی)۔ August 1, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2017
- ↑ "Prospects for growth: An interview with Robert Solow"۔ McKinsey & Company (بزبان انگریزی)۔ September 2014۔ June 22, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2017
- ↑ "MIT Economics Faculty"۔ Massachusetts Institute of Technology۔ August 17, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 27, 2017
- ↑ "American Economic Association"۔ www.aeaweb.org (بزبان انگریزی)۔ August 1, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2017
- ↑ Robert M. Solow۔ "Robert M. Solow – Biographical"۔ www.nobelprize.org۔ December 12, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2017
- ↑ Kori Schulman (November 10, 2014)۔ "President Obama Announces the Presidential Medal of Freedom Recipients"۔ whitehouse.gov (بزبان انگریزی)۔ January 21, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2017
- ↑ Dieterle، David A (2017)۔ Economics: The Definitive Encyclopedia from Theory to Practice۔ Greenwood۔ ج 4۔ ص 376۔ ISBN:978-0313397073
- ↑ "MIT Libraries' catalog – Barton – Full Catalog – Full Record"۔ library.mit.edu۔ December 21, 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 10, 2018
- ↑ Ivana Kottasová۔ "Nobel Prize in economics awarded to William Nordhaus and Paul Romer"۔ CNN۔ October 9, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 10, 2018
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر رابرٹ سولو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |