راجستھان اسمبلی انتخابات، 2013ء

راجستھان مجلس قانون ساز انتخابات، 2013ء 1دسمبر 2013ء کو بھارت کے صوبہ راجستھان میں منعقد ہوئے اور نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو ہوا۔ [1] اس وقت کی حکمراں جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے زیر قیادت وسوندھرا راجے کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی سے شکست کھائی۔ وسوندھرا راجے اگلی وزیر اعلیٰ منتخب ہوئیں۔ [2]

Rajasthan Legislative Assembly election, 2013

→ 2008 1 دسمبر 2013ء (2013ء-12-01) 2018 ←

200 میں سے 199 نششتیں راجستھان مجلس قانون ساز
اکثریت کے لیے 101 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹ75.67%
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
قائد وسوندھرا راجے اشوک گہلوت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی انڈین نیشنل کانگریس
قائد از 2003 1998
قائد کی نشست جھالار پٹن سردار پورا
آخری انتخابات 78 96
Seats after 163 21
نشستوں میں اضافہ/کمی Increase85 کم75
عوامی ووٹ 13,939,203 10,204,694
فیصد 45.17% 33.07%

وزیر اعلیٰ راجستھان قبل انتخابات

اشوک گہلوت
انڈین نیشنل کانگریس

منتخب وزیر اعلیٰ راجستھان

وسوندھرا راجے
بھارتیہ جنتا پارٹی

قبل از انتخابات

ترمیم

سروے

ترمیم
سروے تاریخ بھارتیہ جنتا پارٹی انڈین نیشنل کانگریس دیگر بشمول بہوجن سماج پارٹی حوالہ
Headlines Today-C Voter ستمبر 2013 97 79 24 [3]
Times Now-India TV-C Voter ستمبر 2013 118 64 18 [4]
CNN-IBN-The Week-CSDS اکتوبر 2013 115-125 60-68 12-20 (BSP 4-8) [5]

انتخابات

ترمیم

200 نشستوں میں سے 199 نشستوں کے لیے صوبہ راجستھان میں 1 دسمبر 2013ء کو ووٹ ڈالے گئے۔ بی جے پی کے امیدوار جگدیش میگھوال کی موت کی وجہ سے چورو نشست کی ووٹنگ 3 دسمبر تک کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔ [6][7]

ای وی ایم کے ساتھ ساتھ وی وی پیٹ کا استعمال صرف ایک نششت پر ہوا تھا۔ [8][9] مجموعی طور پر 2,087 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا جن میں 166 خواتین اور ایک مخنث امید وار بھی شامل ہیں۔ کانگریس اور بی جے پی نے مکمل 200 نششتوں پر امیدوار اتارے تھے جبکہ بہوجن سماج پارٹی نے 195 نششتوں پر انتخاب لڑا تھا۔ وہیں بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی نے 38، راشٹروادی کانگریس پارٹی نے 16 اور دیگر جماعتوں نے 666 نششتوں پر قسمت آزمائی تھی۔ کل 758 آزاد امیدوار میدان میں تھے۔ [6][7] ووٹروں کی کل تعداد 4.08 کرڑوڑ تھی جن میں 1.92 خواتین تھیں۔ کل 47,223 پولنگ بوتھ تھے۔ [6][7] اب تک سب سے زیادہ 74.38% نے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا جو اس وقت تک کا ایک ریکارڈ ہے۔ سب سے زیادہ ووٹر جیسلمیر میں ووٹ ڈالنے آئے تھے۔ ان کا فیصد 85.52% جبکہ سب سے کم (55.21%) بھرت پور میں ووٹ ڈالے گئے تھے۔ [7]

نتائج

ترمیم

8 دسمبر کو نتائج کا اعلان ہوا۔ ref name=th/>[10] وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اپنے حلقہ سردارپورا سے 18,478 ووٹوں سے جیت گئے جبکہ وزارت اعلیٰ کی امیدوار وسوندھرا راجے نے جھالارپٹن سے 60,896 ووٹوں سے جیت حاصل کی۔ [11] یہ الیکشن بی جے پی کا اب تک کا سب سے بہتر تو وہیں کانگریس کا سب سے بد تر الیکشن رہا ہے۔ [12] میناکے با اثر رہنما اور دوسہ سے بھارتی پارلیمان کے رکن کیروڑی لال مینا کو زبردست ہار کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کی نومولود جماعت نیشنل پپلز پارٹی صرف چار نششتیں ہی جیت پائی۔ [13]

# حلقہ امیدوار سیاسی جماعت
1 Adarsh Nagar Ashok Parnami بھارتیہ جنتا پارٹی
2 Ahore Shankar Singh Rajpurohit بھارتیہ جنتا پارٹی
3 Ajmer North Vasudev Devnani بھارتیہ جنتا پارٹی
4 Ajmer South (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Anita Bhadel بھارتیہ جنتا پارٹی
5 Alwar Rural (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Jairam Jatav بھارتیہ جنتا پارٹی
6 Alwar Urban Banwari Lal Singhal بھارتیہ جنتا پارٹی
7 Amber Naveen Pilania NPEP
8 Anta Prabhu Lal Saini بھارتیہ جنتا پارٹی
9 Anupgarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Shimla Bawri بھارتیہ جنتا پارٹی
10 Asind Ram Lal Gurjar بھارتیہ جنتا پارٹی
11 Aspur (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Gopi Chand Meena بھارتیہ جنتا پارٹی
12 Bagidora (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Mahendra Jeet Singh Malviya انڈین نیشنل کانگریس
13 Bagru (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Kailash Verma بھارتیہ جنتا پارٹی
14 Bali Pushpendra Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
15 Bamanwas (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Kunji Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
16 Bandikui Mrs. Alka Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
17 Bansur Shakuntala Rawat انڈین نیشنل کانگریس
18 Banswara (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Dhan Singh Rawat بھارتیہ جنتا پارٹی
19 Baran-Atru (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Rampal بھارتیہ جنتا پارٹی
20 Bari Girraj Singh انڈین نیشنل کانگریس
21 Bari Sadri Gautam Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی
22 Barmer Mewaram Jain انڈین نیشنل کانگریس
23 Baseri (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Rani Silautia بھارتیہ جنتا پارٹی
24 Bassi (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Anju Devi Dhanka آزاد سیاست دان
25 Bayana (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Bachchu Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
26 Baytoo Kailash Choudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
27 Beawar Shankar Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
28 Begun Suresh Dhaker بھارتیہ جنتا پارٹی
29 Behror Jaswant Singh Yadav بھارتیہ جنتا پارٹی
30 Bhadra Sanjeev Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی
31 Bharatpur Vijay Bansal بھارتیہ جنتا پارٹی
32 Bhilwara Vitthal Shankar Avasthi بھارتیہ جنتا پارٹی
33 Bhim Harisingh Rawat بھارتیہ جنتا پارٹی
34 Bhinmal Poora Ram Choudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
35 Bhopalgarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Kamasa بھارتیہ جنتا پارٹی
36 Bikaner East Siddhi Kumari بھارتیہ جنتا پارٹی
37 Bikaner West Gopal Krishan بھارتیہ جنتا پارٹی
38 Bilara (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Arjun Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
39 Bundi Ashok Dogara بھارتیہ جنتا پارٹی
40 Chaksu (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Laxminarain بھارتیہ جنتا پارٹی
41 Chhabra Pratap Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
42 Chittorgarh Chandra Bhan بھارتیہ جنتا پارٹی
43 Chohtan (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Tarun Rai Kaga بھارتیہ جنتا پارٹی
44 Chomu Ramlal Sharma بھارتیہ جنتا پارٹی
45 Chorasi (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Sushil بھارتیہ جنتا پارٹی
46 Civil Lines Arun Chaturvedi بھارتیہ جنتا پارٹی
47 Dag (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Ram Chandra بھارتیہ جنتا پارٹی
48 Dantaramgarh Narayan Singh انڈین نیشنل کانگریس
49 Dausa Shankar Lal Sharma بھارتیہ جنتا پارٹی
50 Deedwana Yoonus Khan بھارتیہ جنتا پارٹی
51 Deeg - Kumher Vishvendra Singh (leading) انڈین نیشنل کانگریس
52 Degana Ajay Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
53 Deoli-Uniara Rajendra بھارتیہ جنتا پارٹی
54 Dhariawad (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Gotam Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
55 Dhod (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Gordhan بھارتیہ جنتا پارٹی
56 Dholpur Banwari Lal Kushwah BSP
57 Dudu (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Premchand بھارتیہ جنتا پارٹی
58 Dungargarh Kishana Ram بھارتیہ جنتا پارٹی
59 Dungarpur (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Devendra Katara بھارتیہ جنتا پارٹی
60 Fatehpur Nand Kishor آزاد سیاست دان
61 Ganganagar Kamini Jindal NUZP
62 Gangapur Man Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
63 Garhi (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Jeetmal Khant بھارتیہ جنتا پارٹی
64 Ghatol (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Navneet Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
65 Gogunda (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Pratap Lal Bheel بھارتیہ جنتا پارٹی
66 Gudamalani Ladu Ram بھارتیہ جنتا پارٹی
67 Hanumangarh Rampratap بھارتیہ جنتا پارٹی
68 Hawamahal Surendra Pareek بھارتیہ جنتا پارٹی
69 Hindaun (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Rajkumari Yadav [14] بھارتیہ جنتا پارٹی
70 Hindoli Ashok انڈین نیشنل کانگریس
71 Jahazpur Dhiraj Gurjar انڈین نیشنل کانگریس
72 Jaisalmer Chhotu Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
73 Jaitaran Surendra Goyal بھارتیہ جنتا پارٹی
74 Jalore (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Amrita Solanki بھارتیہ جنتا پارٹی
75 Jamwa Ramgarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Jagdish Narayan Meena بھارتیہ جنتا پارٹی
76 Jayal (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Dr, Manju Baghmaar بھارتیہ جنتا پارٹی
77 Jhadol (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Heeralal انڈین نیشنل کانگریس
78 Jhalrapatan وسوندھرا راجے بھارتیہ جنتا پارٹی
79 Jhotwara Rajpal Singh Sekhawat بھارتیہ جنتا پارٹی
80 Jhunjhunu Brijendra Singh Ola انڈین نیشنل کانگریس
81 Jodhpur Kailash Bhanshali بھارتیہ جنتا پارٹی
82 Kaman Ku Jagat Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
83 Kapasan (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Arjun Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
84 Karanpur Surender Pal Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
85 Karauli Darshan Singh (leading) انڈین نیشنل کانگریس
86 Kathumar (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Mangal Ram بھارتیہ جنتا پارٹی
87 Kekri Shatrughan Gautam بھارتیہ جنتا پارٹی
88 Keshoraipatan (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Baboo Lal Verma بھارتیہ جنتا پارٹی
89 Khajuwala (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Vishwanath بھارتیہ جنتا پارٹی
90 Khandar (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Jitendra Kumar Gothwal بھارتیہ جنتا پارٹی
91 Khandela Banshidhar بھارتیہ جنتا پارٹی
92 Khanpur Narendra Nagar بھارتیہ جنتا پارٹی
93 Kherwara (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Nana Lal Ahari بھارتیہ جنتا پارٹی
94 Khetri Pooranmal Saini بہوجن سماج پارٹی
95 Khinvsar Hanuman Beniwal آزاد سیاست دان
96 Kishanganj (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Lalit Kumar بھارتیہ جنتا پارٹی
97 Kishangarh Bhagirath Choudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
98 Kishangarh Bas Ramhet Singh Yadav بھارتیہ جنتا پارٹی
99 Kishanpole Mohan Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
100 Kolayat Bhanwar Singh انڈین نیشنل کانگریس
101 Kota North Prahlad Gunjal بھارتیہ جنتا پارٹی
102 Kota South Sandeep Sharma بھارتیہ جنتا پارٹی
103 Kotputli Rajendra Singh Yadav انڈین نیشنل کانگریس
104 Kumbhalgarh Surendra Singh Rathore بھارتیہ جنتا پارٹی
105 Kushalgarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Bhima بھارتیہ جنتا پارٹی
106 Laxmangarh Govind Singh Dotasara انڈین نیشنل کانگریس
107 Ladnun Manohar Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
108 Ladpura Bhawani Singh Rajawat بھارتیہ جنتا پارٹی
109 Lalsot (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Kirodi Lal Meena NPEP
110 Lohawat Gajendra Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
111 Luni Jogaram Patel بھارتیہ جنتا پارٹی
112 Lunkaransar Manik Chand آزاد سیاست دان
113 Mahuwa Omprakash بھارتیہ جنتا پارٹی
114 Makrana Shri Ram Bhinchar[15] بھارتیہ جنتا پارٹی
115 Malpura Kanhiya Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
116 Malviya Nagar Kalicharan بھارتیہ جنتا پارٹی
117 Mandal Kalu Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
118 Mandalgarh Vivek Dhakar انڈین نیشنل کانگریس
119 Mandawa Narendra Kumar آزاد سیاست دان
120 Manohar Thana Kanwar Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
121 Marwar Junction Kesaram Choudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
122 Masuda Sushil Kanwar بھارتیہ جنتا پارٹی
123 Mavli Dalichand Dangi بھارتیہ جنتا پارٹی
124 Merta (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Sukharam بھارتیہ جنتا پارٹی
125 Mundawar Dharam Pal Choudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
126 Nadbai Krishnendra Kaur بھارتیہ جنتا پارٹی
127 Nagar Anita Singh Dayma [16] بھارتیہ جنتا پارٹی
128 Nagaur Habibur Rahman Ashrafi Lamba بھارتیہ جنتا پارٹی
129 Nasirabad Ramnarayan انڈین نیشنل کانگریس
130 Nathdwara Kalyan Singh Chauhan بھارتیہ جنتا پارٹی
131 Nawalgarh Dr Rajkumar Sharma آزاد سیاست دان
132 Nawan Vijay Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
133 Neem Ka Thana Prem Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
134 Nimbahera Shrichand Kriplani بھارتیہ جنتا پارٹی
135 Niwai (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Heera Lal Raiger بھارتیہ جنتا پارٹی
136 Nohar Abhishek بھارتیہ جنتا پارٹی
137 Nokha Rameshwar Lal Dudi انڈین نیشنل کانگریس
138 Osian Bhairaram Chaudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
139 Pachpadra امرا رام بھارتیہ جنتا پارٹی
140 Pali Gyanchand Parakh بھارتیہ جنتا پارٹی
141 Parbatsar Man Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
142 Phalodi Pabba Ram Bishnoi بھارتیہ جنتا پارٹی
143 Phulera Nirmal Kumawat بھارتیہ جنتا پارٹی
144 Pilani (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Sunderlal بھارتیہ جنتا پارٹی
145 Pilibanga (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Dropati بھارتیہ جنتا پارٹی
146 Pindwara-Abu (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Samaram بھارتیہ جنتا پارٹی
147 Pipalda Vidya Shankar Nandwana بھارتیہ جنتا پارٹی
148 Pokaran Shaitan Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
149 Pratapgarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Nandlal بھارتیہ جنتا پارٹی
150 Pushkar Suresh Singh Rawat بھارتیہ جنتا پارٹی
151 Raisinghnagar (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Sona Devi NUZP
152 Rajakhera Pradhyumn Singh انڈین نیشنل کانگریس
153 Rajgarh-Laxmangarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Golma Devi Meena NPEP
154 Rajsamand Kiran Maheshwari بھارتیہ جنتا پارٹی
155 Ramganj Mandi (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Chandra Kanta Meghwal بھارتیہ جنتا پارٹی
156 Ramgarh Gyan Dev Ahuja بھارتیہ جنتا پارٹی
157 Raniwara Narayan Singh Dewal بھارتیہ جنتا پارٹی
158 Ratangarh Rajkumar Rinwa بھارتیہ جنتا پارٹی
159 Reodar (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Jagasi Ram بھارتیہ جنتا پارٹی
160 Sadulpur Manoj Kumar بہوجن سماج پارٹی
161 Sadulshahar Gurjant Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
162 Sagwara (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Anita Katara [17] بھارتیہ جنتا پارٹی
163 Sahara Dr. Balu Ram Chaudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
164 Salumber (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Amrit Lal بھارتیہ جنتا پارٹی
165 Sanchore Sukhram انڈین نیشنل کانگریس
166 Sanganer Ghanshyam Tiwari بھارتیہ جنتا پارٹی
167 Sangaria Krishan Kadva بھارتیہ جنتا پارٹی
168 Sangod Heeralal Nagar بھارتیہ جنتا پارٹی
169 Sapotra (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Ramesh انڈین نیشنل کانگریس
170 Sardarpura اشوک گہلوت انڈین نیشنل کانگریس
171 Sardarshahar Bhanwar Lal انڈین نیشنل کانگریس
172 Sawai Madhopur Diya Kumari بھارتیہ جنتا پارٹی
173 Shahpura Rao Rajendra Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
174 Shahpura (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) کیلاش چندر میگھوال بھارتیہ جنتا پارٹی
175 Sheo منورندر سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی
176 Shergarh Babu Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
177 Sikar Ratan Lal Jaldhari بھارتیہ جنتا پارٹی
178 Sikrai (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Geeta Verma NPEP
179 Sirohi Otaram Dewasi بھارتیہ جنتا پارٹی
180 Siwana Hameersingh Bhayal بھارتیہ جنتا پارٹی
181 Sojat (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Sanjana Agri بھارتیہ جنتا پارٹی
182 Soorsagar Suryakanta Vyas بھارتیہ جنتا پارٹی
183 Srimadhopur Jhabar Singh Kharra بھارتیہ جنتا پارٹی
184 Sujangarh (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Khemaram بھارتیہ جنتا پارٹی
185 Sumerpur Madan Rathore بھارتیہ جنتا پارٹی
186 Surajgarh Shrawan Kumar انڈین نیشنل کانگریس
187 Suratgarh Rajendar Singh Bhadu بھارتیہ جنتا پارٹی
188 Taranagar Jai Narayan Poonia بھارتیہ جنتا پارٹی
189 Thanagazi Hem Singh Bhadana بھارتیہ جنتا پارٹی
190 Tijara Maman Singh Yadav [18] بھارتیہ جنتا پارٹی
191 Todabhim (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Ghanshyam انڈین نیشنل کانگریس
192 Tonk Ajit Singh بھارتیہ جنتا پارٹی
193 Udaipur Gulab Chand Kataria بھارتیہ جنتا پارٹی
194 Udaipur Rural (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Phool Singh Meena بھارتیہ جنتا پارٹی
195 Udaipurwati Shubhkaran Choudhary بھارتیہ جنتا پارٹی
196 Vallabnagar M. Randhir Singh آزاد سیاست دان
197 Vidhyadhar Nagar Narpat Singh Rajvi بھارتیہ جنتا پارٹی
198 Viratnagar Dr. Phoolchand Bhinda بھارتیہ جنتا پارٹی
199 Weir (درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل) Bhajan Lal انڈین نیشنل کانگریس

[19]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "EC announces election dates for Delhi, MP, Rajasthan, Mizoram, Ch'garh"۔ One India۔ 4 اکتوبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. "About Rajasthan Assembly Election Results 2013"
  3. "BJP may retain power in MP and Chhattisgarh, win Rajasthan; AAP may jolt Congress in Delhi: Opinion poll"۔ India Today۔ 18 اکتوبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  4. "Times Now survey: BJP to retain MP, Chhattisgarh, grab Rajasthan, Delhi"۔ Daijiworld۔ 19 اکتوبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  5. "Pre-poll survey: BJP may storm to power in Rajasthan with 115-125 seats"۔ IBN Live۔ 30 اکتوبر 2013۔ 2013-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  6. ^ ا ب پ "Polling begins in Rajasthan"۔ The Hindu۔ 1 دسمبر 2013۔ 2014-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  7. ^ ا ب پ ت Saini، Sachin (1 دسمبر 2013)۔ "Rajasthan voters rock the ballot with record 74% turnout"۔ Hindustan Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-02
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  9. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2015-02-02 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  10. "Assembly Elections دسمبر 2013 Results"۔ ECI۔ Election Commission of India۔ 2013-12-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  11. http://www.deccanchronicle.com/131208/news-current-affairs/article/bjp-decimates-cong-rajasthan
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 2016-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  13. http://www.dnaindia.com/india/report-kirori-lal-meena-s-claims-fall-flat-as-janata-sends-national-people-s-party-packing-1932172
  14. http://zeenews.india.com/assembly-elections-2013/rajasthan-polls/rajasthan-goes-to-polls-tomorrow_893480.html
  15. "Members Page"۔ rajassembly.nic.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-02
  16. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  17. "MLA of Sagwara"۔ Nationsroot Inc۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  18. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-16
  19. "Constituency Representation"۔ rajassembly.nic.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-02