اشوک گہلوت (پیدائش: 3 مئی 1951) ایک بھارتی سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارت کے صوبہ راجستھان سے ہے۔ وہ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور آرگنائزیشن اور ٹریننگ کے انچارج بھی ہیں۔ [1] وہ دومرتبہ ( 1998ء سے 2003ء اور 2008ء سے 2013ء) راجستھان کے وزیر اعلیٰ رہے ہیں۔ [2] ان کا آبائی وطن صوبہ راجستھان، بھارت کے شہر جودھ پور ہے اور وہ انڈین نیشنل کانگریس کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں۔ فی الحال وہ سردارپورہ حلقہ سے راجستھان مجلس قانون ساز کے رکن ہیں۔

لوا خطا ماڈیول:Effective_protection_level میں 16 سطر پر: attempt to index field 'FlaggedRevs' (a nil value)۔

اشوک گہلوت
تفصیل=
تفصیل=

راجستھان کے وزیر اعلیٰ 12th
آغاز منصب
17 دسمبر 2018ء (2018ء-12-17)
وسوندھرا راجے
 
مدت منصب
13 دسمبر 2008ء (2008ء-12-13) – 12 دسمبر 2013 (2013-12-12)
وسوندھرا راجے
وسوندھرا راجے
مدت منصب
1 دسمبر 1998ء (1998ء-12-01) – 8 دسمبر 2003 (2003-12-08)
بھیرو سنگھ سیکھاوت
وسوندھرا راجے
جنرل سکریٹری, کل ہند کانگریس کیمٹی
مدت منصب
2017 – incumbent
Union Minister of State for Tourism and Civil Aviation
مدت منصب
2 ستمبر 1982ء (1982ء-09-02) – 7 فروری 1984 (1984-02-07)
وزیر اعظم اندرا گاندھی / راجیو گاندھی
مدت منصب
31 December 1984 – 26 September 1985
وزیر اعظم راجیو گاندھی
Deputy Union Minister for Sports
مدت منصب
7 February 1984 – 31 October 1984
وزیر اعظم راجیو گاندھی
Union Minister of State (Textiles) Independent Charge
مدت منصب
21 June 1991 – 18 January 1993
وزیر اعظم پی۔وی۔نرسنہا راؤ
معلومات شخصیت
پیدائش 3 مئی 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جودھ پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

نومبر 2017 میں تحقیقاتی صحافت کے بین الاقوامی کنسورشیم کی طرف سے کیے جانے والے ایک تحقیقات نے "پیراڈایز دستاویزات" کے الزامات میں نامزد سیاست دانوں کی فہرست میں ان کا بھی نام شامل کیا تھا ۔ اگرچہ اس کے بعد جلد ہی اس سے ان کو راحت ملی ، جب کمیٹی نے ان کے نام کے خلاف کچھ بھی غلط نہیں پایا۔

ذاتی احوال

ترمیم

بابو لکشمن سنگھ گہلوت کے فرزند اشوک گہلوت کی ولادت 3 مئی 1951ء کو راجستھان کے شہر جودھ پور میں ہوئی۔ انھوں نے سائنس اور قانون میں گریجویشن کیا اور معاشیات میں ایم اے کی ڈگری لی۔ انھوں نے سونیتا گہلوت سے عقد کیا اور ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔ [2] بچپن میں وہ موہن داس گاندھی سے بہت متاثر ہوئے اور طالبعلمی کے زمانے سے ہی سماجی خدمات میں بہت فعال رہے۔ 1971ء کے مشرقی بنگال پناہ گزین بحران کے دوران میں انھوں نے ہندوستان کے مشرقی علاقے میں پناہ گزیں کیمپوں میں رہ کر ان کی خدمت کی۔ اسی دوران میں سابقہ وزیر اعظم اندرا گاندھی ان کی تنظیمی صلاحیت کا اعتراف کیا۔ معا بعد گہلوت کو نیشنل سٹوڈینٹ یونین آف انڈیا کا پہلا اسٹیٹ صدر مقرر کیا گیا اور انھوں نے صوبہ کے اندر بہت کامیابی کے ساتھ اسٹودینٹ ونگ کو منظم کیا۔

سیاسی زندگی

ترمیم

نومبر 2017 میں تحقیقاتی صحافت کے بین الاقوامی کنسورشیم کی طرف سے کیے جانے والے ایک تحقیقات نے "پیراڈایز دستاویزات" کے الزامات میں نامزد سیاست دانوں کی فہرست میں ان کا بھی نام شامل کیا تھا ۔ اگرچہ اس کے بعد جلد ہی اس سے ان کو راحت ملی ، جب کمیٹی نے ان کے نام کے خلاف کچھ بھی غلط نہیں پایا۔

قانون سازی کی رکنیت

ترمیم
سال عہدہ
1980–84 رکن , 7ویں لوک سبھا
1984–89 رکن , 8ویں لوک سبھا
1991–96 رکن , 10ویں لوک سبھا
1996–98 رکن , 11ویں لوک سبھا
1998–99 رکن , 12ویں لوک سبھا
1999–2003 رکن , 11ویں راجستھا قانون ساز اسمبلی (انتخاب کے ذریعہ منتخب ہوئے )
2003 – Cont. رکن , 12ویں ,راجستھان قانون ساز اسمبلی

حاصل شدہ عہدے

ترمیم
1980 – 82 عوامی اکاونٹز کمیٹی ,رکن لوک سبھا
1982–83 مرکزی نائب وزیر, شعبہ سیاحت
1983–84 مرکزی نائب وزیر , شعبہ سیاحت اور شہری طیارے
1984–84 مرکزی نائب وزیر , شعبہ کھیل کود
1984–85 مرکزی ریاستی وزیر , شعبہ سیاحت اور کھیل کود
1989–89 وزیر , شعبہ گھریلو اور PHED , حکومت راجستھان
1991–93 مرکزی ریاستی وزیر,شعبہ ٹکسٹائل (آزادانہ چارج)
1998–2003 وزیر اعلیٰ ,راجستھان
2008–2013 وزیر اعلیٰ ,راحستھان

دیگر حاصل شدہ عہدے

ترمیم
جنرل سکریٹری, کل ہند کانگریس کمیٹی
عہدے سال
1974–79 صدر , راحستھان NSUI
1979–82 صدر , کانگریس کمیٹی کے شہر کے ضلعے, جودھ پور
1982 جنرل سکریٹری, راحستھان پردیش کانگربس کمیٹی
1985 – 89,1994–97, اور 1997 – 99 صدر,راحستھان کانگریس پردیس کمیٹی
2004–08 جنرل سکریٹری , کل ہند کانگریس کمیٹی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ashok Gehlot Appointed Congress General Secretary In-Charge For Gujarat۔ Ndtv.com (26 اپریل 2017)۔ Retrieved on 2018-08-13.
  2. ^ ا ب Chief Minister, Rajasthan۔ Rajassembly.nic.in. Retrieved on 13 اگست 2018.