راجندر چندریکا (پیدائش: 8 اگست 1989ء) ایک ویسٹ انڈین فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] مئی 2015ء میں انھیں آسٹریلیا کے خلاف 14 رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] انھوں نے 11 جون کو سبینا پارک، کنگسٹن میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ [3]

راجندر چندریکا
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-08-08) 8 اگست 1989 (age 34)
انٹرپرائز, گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ11 جون 2015  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ30 جولائی 2016  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالویسٹ انڈیز
2010-2017گیانا قومی کرکٹ ٹیم
2007-2009ویسٹ انڈیز انڈر 19
2018- تاحاللیورڈ جزائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 60 27
رنز بنائے 140 2,682 491
بیٹنگ اوسط 14.00 25.30 18.88
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/13 -/3
ٹاپ اسکور 37 146 52
کیچ/سٹمپ 2/– 35/– 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 مارچ 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rajendra Chandrikaa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2015 
  2. "Chanderpaul dropped from West Indies squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2015 
  3. "Australia tour of West Indies, 2nd Test: West Indies v Australia at Kingston, Jun 11-15, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2015