رامپورہاٹ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کا ایک شہر اور میونسپلٹی ہے۔ یہ رامپورہاٹ سب ڈویژن کا صدر مقام ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق رام پورہاٹ بیربھوم ضلع کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر اور مغربی بنگال کا 82 واں سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ رامپورہاٹ تیزی سے بڑھتی ہوئی بستی ہے یہ مغربی بنگال / جھارکھنڈ کی سرحد کے قریب ہے۔ رامپوہاٹ بیر بھوم ضلع کا ایک اہم شہر ہے کیونکہ اس کا ریاستی شاہراہوں، قومی شاہراہوں اور ریل کے راستے مغربی بنگال اور پڑوسی ریاستوں کے دیگر مقامات کے ساتھ متحرک رابطہ ہے۔ رامپورہاٹ جنکشن مشرقی بھارت کے مصروف ترین ریلوے سٹیشنوں میں سے ایک ہے۔

شہر
رامپورہاٹ کا فضائی منظر
رامپورہاٹ کا فضائی منظر
Rampurhat is located in مغربی بنگال
Rampurhat
Rampurhat
Rampurhat is located in بھارت
Rampurhat
Rampurhat
مغربی بنگال، بھارت میں مقام
متناسقات: 24°10′N 87°47′E / 24.17°N 87.78°E / 24.17; 87.78
Country بھارت
Stateمغربی بنگال
Districtبیربھوم
حکومت
 • قسممیونسپلٹی
 • مجلس
  • رامپورہاٹ میونسپلٹی
  • تاراپیتھ رامپورہاٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
 • MPستابدی رائے
 • MLAآشیش بنرجی
رقبہ[1]
 • شہر16.32 کلومیٹر2 (6.3 میل مربع)
 • میٹرو[2]95.79 کلومیٹر2 (36.98 میل مربع)
آبادی (2011)[3]
 • شہر57,833
 • کثافت3,500/کلومیٹر2 (9,200/میل مربع)
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
PIN731224 (Rampurhat Head Post Office)
Telephone/STD code+91-03461 (Rampurhat Telephone Exchange)
گاڑی کی نمبر پلیٹWB45/WB46 (Rampurhat RTO)
Lok Sabha constituency42, Birbhum
Vidhan Sabha constituencyRampurhat, Hansan
ویب سائٹbirbhum.gov.in
rampurhatmunicipality.com

حوالہ جات ترمیم

  1. "Municipalities Name"۔ 14 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016 
  2. "TRDA" 
  3. "Census of India Search details"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2015