رانی چٹرجی بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ اس کا تعلق اصلًا ممبئی، مہاراشٹر سے ہے۔ اس نے 2004ء میں آئی فلم "سسر بڑا پیسہ والا ' سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔[1]

رانی چٹرجی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 نومبر 1984ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بچپن سے فلموں سے رغبت

ترمیم

رانی چٹرجی نے 29 اپریل 2019ء کو عالمی یوم رقص کے رقص کے موقع پر اعتراف رہا کہ وہ رقص کی ہمیشہ ہی سے دیوانی رہی ہے اور بچپن نے کسی رقص کے گرو کی مدد کے بغیر ہی رقص کیا کرتی تھی۔ وہ بطور خاص مادھوری دیکشت کے نغموں پر رقص کرتی تھی۔[2]

اعزاز

ترمیم

2013ء میں اسے چھٹواں انٹرنیشل بھوجپوری فلم ایوارڈ حاصل ہوا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ""بالی ووڈ ہیروئن سے کم نہیں بھوجپوری اداکارائیں""۔ انڈین اعتماد 
  2. "भोजपुरी क्वीन रानी चटर्जी कर ही हैं 8 साल की उम्र से डांस, कहा- इस बॉलीवुड एक्ट्रेस से सीखा नाचना"۔ ہندی رش