راہل رائے بھارت کے نامی گرامی دستاویزی فلم ساز ہیں۔ وہ کئی مشہور دستاویزی فلمیں تیار کر چکے ہیں۔ ان کی تیار کردہ فلمیں ہارورڈ یونیورسٹی، نیو یارک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، لاس اینجلس میں دکھائی جا چکی ہیں۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں۔

راہل رائے
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1963ء
عملی زندگی
وجہ شہرت دستاویزی فلم سازی
کارہائے نمایاں مجمع (2001ء) دی فیکٹری (2016ء) اور کئی دستاویزی فلمیں

مشہور دستاویزی فلمیں

ترمیم
  • وین فور فرینڈز میٹ (جب چار دوست ملتے ہیں) (2000ء)
  • مجمع (2001ء)
  • دی بیوٹی فل سٹی (خوبصورت شہر) (2003ء)
  • دی فیکٹری (2016ء) : ماروتی سوزوکی کے مانیسر پلانٹ کے مینیجر کے قتل پر تحقیقی دستاویزی فلم[1]
  • پہلو خان کی داستان [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Small films big issues
  2. "Why should I have to make all the effort to look secular? asks Aamir Aziz"۔ دی ہندو