رخسانہ کوکب ( پیدائش 25 ستمبر 1954 - 29 ستمبر 2020) ایک پاکستانی سیاست دان تھیں ۔ وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

رخسانہ کوکب
معلومات شخصیت
پیدائش 25 ستمبر 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

رخسانہ کوکب 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [1]

موت ترمیم

وہ 29 ستمبر 2020 کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  2. "Former parliamentary secretary Rukhsana Kokab passes away"