رسا چغتائی
پاکستانی اردو شاعر
رسا چغتائی پیدائش مرزا محتشم علی بیگ; 1928–2018) ایک پاکستانی اردو شاعر تھے جن کے دو مجموعہ کلام زنجیر ہمسائیگیاور تیرے آنے کا انتظار رہا شائع ہو چکے ہیں۔[1][2]
رسا چغتائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: مرزا محتشم علی بیگ) |
پیدائش | 1928 سوائی مادھوپور ضلع، راجستھان، برطانوی ہند |
وفات | جنوری 5، 2018 کراچی |
(عمر 89–90 سال)
شہریت | برطانوی ہند (1928–1947) بھارت (1947–1951) پاکستان (1951–2008) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
وجہ شہرت | زنجیر ہمسائیگی تیرے آنے کا انتظار رہا |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمچغتائی کی پیدائش 1928ء میں سوائی مادھوپور ضلع، راجستھان میں ہوئی۔ 1951ء میں بھارت سے پاکستان ہجرت کی۔[2] رسا چغتائی کا اصل نام مرزا محتشم علی بیگ تھا
عملی زندگی
ترمیممختلف اداروں سے وابستہ رہے۔ انھیں حضرت بینش سلیمی سے تلمذ حاصل تھا۔
اعزاز
ترمیمحکومت پاکستان نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں 2001ء میں انھیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔
تصانیف
ترمیم[1]* زنجیر ہمسائیگی
- تیرے آنے کا انتظار رہا
- ’ریختہ‘،
- ’تصنیف‘، ’
- چشمہ ٹھنڈے پانی کا
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Noted Urdu poet Rasa Chughtai passes away at 90"۔ www.geo.tv۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2018
- ^ ا ب پ Naseer Ahmed (6 جنوری 2018)۔ "Eminent poet Rasa Chughtai passes away"۔ Dawn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2018