رشما گاندھی (پیدائش:16 دسمبر 1974ء احمد نگر، مہاراشٹر)ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 2 ایک روزہ کھیلے۔[1]

رشما گاندھی
ذاتی معلومات
مکمل نامرشما گاندھی
پیدائش (1974-12-16) 16 دسمبر 1974 (عمر 50 برس)
احمد نگر، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 54)26 جون 1999  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ11 جولائی 1999  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 122
بیٹنگ اوسط 61.00
100s/50s 1/0
ٹاپ اسکور 104ناٹ آؤٹ
کیچ/سٹمپ 1/1
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 8 مئی 2020

شماریات

ترمیم

رشما گاندھی نے 1999ء میں دو ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ کھیلے۔ ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 54) 26 جون 1999ء کو آئر لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 11 جولائی 1999ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ رشما گاندھی نے دو ایک روزہ میچوں میں 122 رنز بنائے، جس میں 104 ناٹ آؤٹ رشما گاندھی کا بہترین اسکور تھا وکٹ کیپنگ میں 1 کیچ اور 1 اسٹمپ بھی کیا۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "R Gandhi"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2009 
  2. "رشما گاندھی"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط

ترمیم