رفیع الدین دیوبندی

دار العلوم دیوبند کے دوسرے اور چوتھے مہتمم
(رفیع الدین سے رجوع مکرر)

رفیع الدین دیوبندی (1836ء – 1890ء) ایک بھارتی عالم تھے، جنھوں نے دو مرتبہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم کے طور پر خدمات انجام دیں۔

رفیع الدین دیوبندی
دار العلوم دیوبند کے دوسرے مہتمم
مدت منصب
1867 تا 1868
سید محمد عابد دیوبندی
سید محمد عابد دیوبندی
دار العلوم دیوبند کے چوتھے مہتمم
مدت منصب
1872 تا 1889
سید محمد عابد دیوبندی
سید محمد عابد دیوبندی
معلومات شخصیت
پیدائش 28 دسمبر 1836ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیوبند ،  سہارنپور ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جنوری 1891ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

رفیع الدین دیوبندی 1836ء میں پیدا ہوئے۔ وہ شاہ عبد الغنی مجددی کے شاگرد تھے۔ انھوں نے دو مرتبہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ پہلی بار 1867ء سے 1868ء تک اور دوسری بار 1871ء سے 1888ء تک۔[1] [2]

رفیع الدین کا انتقال 1890ء میں مدینہ میں ہوا اور جنت البقیع میں مدفون ہوئے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "देवबंद में आजादी के मतवालों ने हंसकर चूमा था फांसी का फंदा" 
  2. "Madrasas in India: How 1857, British crackdown on Muslims led to founding of pioneering Darul Uloom Deoband-Living News , Firstpost"۔ 13 December 2019 
  3. محمد اللّٰہ خلیلی قاسمی۔ "حضرت مولانا رفیع الدین دیوبندی"۔ دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (اکتوبر 2020 ایڈیشن)۔ دیوبند: شیخ الہند اکیڈمی۔ صفحہ: 642-500