مہتممین دار العلوم دیوبند کی فہرست

دار العلوم دیوبند کے مہتممین

دارالعلوم دیوبند 31 مئی 1866ء کو قائم کیا گیا تھا۔ یہ اس کے مہتممین کی ایک فہرست ہے۔

شمار نمبر نام
(ولادت -
وفات)
مدتِ اہتمام حوالہ
1 سید محمد عابد دیوبندی
(1834-1912)
1866 1867 [1]
2 رفیع الدین دیوبندی
(1836-1891)
1867 1868 [1]
3 سید محمد عابد دیوبندی
(1834-1912)
1869 1871 [1]
4 رفیع الدین دیوبندی
(1836-1891)
1872 1889 [1]
5 سید محمد عابد دیوبندی
(1834-1912)
1890 1892 [1]
6 سید فضل حق دیوبندی 1893 1894 [1]
7 محمد منیر نانوتوی
(1831-)
1894 1895 [1]
8 حافظ محمد احمد
(1862-1930)
1895 1930 [2]
9 حبیب الرحمن عثمانی
(وفات. 1929)
1928 1929 [1]
10 محمد طیب قاسمی
(1897-1983)
1928 1980 [3][4]
11 مرغوب الرحمن بجنوری
(1914-2010)
1982 2010
12 غلام محمد وستانوی
(b. 1950)
11 جنوری 2011ء 23 جولائی 2011ء [5]
13 ابو القاسم نعمانی بنارسی
(b. 1947)
2011 -- [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ سید محبوب رضوی۔ "ارباب اہتمام"۔ تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (2005 ایڈیشن)۔ المیزان ناشران و تاجران کتب، الکریم مارکیٹ، اردو بازار، لاہور۔ ص 221–259۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-09
  2. Ernst، Carl W.؛ Martin، Richard C. (27 نومبر 2012)۔ Rethinking Islamic Studies: From Orientalism to Cosmopolitanism۔ ISBN:9781611172317۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-09
  3. مفتی محمد تقی عثمانی۔ "مولانا قاری محمد طیب"۔ نقوش رفتگاں (اپریل 2007 ایڈیشن)۔ کراچی: مکتبۃ المعارف۔ ص 193–194
  4. نور عالم خلیل امینی۔ پس مرگ زندہ (PDF)۔ ادارہ علم و ادب، دیوبند۔ ص 108–172 {{حوالہ کتاب}}: |website= تُجوهل (معاونت)
  5. ^ ا ب گھوش، اونتیکا (24 جولائی 2011)۔ "Vastanvi axed as Darul V-C for praising Modi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2011-09-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-21