رفیع الدین دیوبندی
دار العلوم دیوبند کے دوسرے اور چوتھے مہتمم
رفیع الدین دیوبندی (1836ء – 1890ء) ایک بھارتی عالم تھے، جنھوں نے دو مرتبہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم کے طور پر خدمات انجام دیں۔
رفیع الدین دیوبندی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
دار العلوم دیوبند کے دوسرے مہتمم | |||||||
مدت منصب 1867 تا 1868 | |||||||
| |||||||
دار العلوم دیوبند کے چوتھے مہتمم | |||||||
مدت منصب 1872 تا 1889 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 دسمبر 1836ء دیوبند ، سہارنپور ، برطانوی ہند |
||||||
وفات | 22 جنوری 1891ء (55 سال) مدینہ منورہ |
||||||
مدفن | جنت البقیع | ||||||
شہریت | برطانوی ہند | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عالم | ||||||
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمرفیع الدین دیوبندی 1836ء میں پیدا ہوئے۔ وہ شاہ عبد الغنی مجددی کے شاگرد تھے۔ انھوں نے دو مرتبہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ پہلی بار 1867ء سے 1868ء تک اور دوسری بار 1871ء سے 1888ء تک۔[1] [2]
رفیع الدین کا انتقال 1890ء میں مدینہ میں ہوا اور جنت البقیع میں مدفون ہوئے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "देवबंद में आजादी के मतवालों ने हंसकर चूमा था फांसी का फंदा"
- ↑ "Madrasas in India: How 1857, British crackdown on Muslims led to founding of pioneering Darul Uloom Deoband-Living News , Firstpost"۔ 13 دسمبر 2019
- ↑ محمد اللّٰہ خلیلی قاسمی۔ "حضرت مولانا رفیع الدین دیوبندی"۔ دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (اکتوبر 2020 ایڈیشن)۔ دیوبند: شیخ الہند اکیڈمی۔ ص 642-500