رفیع محمد چوہدری
رفیع محمد چوہدری ایک پاکستانی ماہرِ نیوکلیائی طبیعیات اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پارٹیکل فزکس کے پروفیسر تھے۔ انھیں پاکستان میں تجرباتی نیوکلیائی طبیعیات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ عبد السلام کے ہمراہ پاکستان کے جوہری ہتھیار بنانے کے منصوبے کو ابتدا کرنے والوں میں سے تھے۔ ان کے شاگرد ثمر مبارک مند کہتے ہیں کہ وہ حقیقی طور پر پاکستان کے جوہری منصوبے کے بانی تھے۔
رفیع محمد چوہدری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جولائی 1903 ضلع روہتک |
وفات | 4 دسمبر 1988 (85 سال) لاہور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC) Pakistan Institute of Nuclear Science and Technology (PINSTECH) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور (GCU) High Tension Laboratory (HTL) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ برمنگھم University of California Atomic Energy Research Establishment (AERE) |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج جامعہ علی گڑھ |
ڈاکٹری مشیر | ایرنسٹ ردرفورڈ |
ڈاکٹری طلبہ | Mustafa Yar Khan Tahir Hussain |
پیشہ | طبیعیات دان، جوہری طبیعیات دان |
شعبۂ عمل | نویاتی طبیعیات |
ملازمت | پاکستان جوہری توانائی کمیشن |
اعزازات | |
فیلو پاکستان سائنس اکادمی |
|
درستی - ترمیم ![]() |