رندھاوا
خاندانی نام
(رندهاوا سے رجوع مکرر)
رندھاوا ایک جٹ قبیلہ ہے،[1] جو پاکستان اور بھارت میں پایا جاتا ہے۔ ان کے آباء و اجداد نے ایک میدان جنگ(رن ) میں دھاوا بول کر کامیابی حاصل کی اسی نسبت سے رندھاوہ کہلائے، شفاعت حسین رندھاوا نے ان کی تاریخ پر مستقل کتاب لکھی ہے،
شخصیات
ترمیم- دارا سنگھ، بھارتی پہلوان اور اداکار تھے۔
- ارفع کریم، پاکستانی کم عمر تریں بچی جس نے، مائیکروسافٹ سند لے کر عالمی شہرت حاصل کی۔
- کلراج رندھاوا، بھارتی فلمی اداکارہ
- کلجیت رندھاوا، بھارتی فلمی اداکارہ
- افضل احسن رندھاوا (پنجابی ادیب و شاعر )
- عدنان رندھاوا (صحافی)
- افتخار اكبر رندھاوا (ادیب و سیاستدان)
- لالہ محمد طاہر رندھاوا (سیاست دان)
- بشارت رندھاوا (لیہ / رکن پنجاب اسمبلی/پی ٹی آئی)
- گرو رندھاوا
تاریخ
ترمیمرندھاوا لوگ خود کو بھٹی نسل سے کہتے ہیں ــ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ A glossary of jutt subcasts, by Shafique ahmed, p # 50