رندھاوا
خاندانی نام
رندھاوا ایک جٹ قبیلہ ہے،[1] جو پاکستان اور بھارت میں پایا جاتا ہے۔ ان کے آباء و اجداد نے ایک میدان جنگ(رن ) میں دھاوا بول کر کامیابی حاصل کی اسی نسبت سے رندھاوا کہلائے، شفاعت حسین رندھاوا نے ان کی تاریخ پر مستقل کتاب لکھی ہے،
شخصیات
ترمیم- دارا سنگھ، بھارتی پہلوان اور اداکار تھے
- ارفع کریم، پاکستانی کم عمر تریں بچی جس نے، مائیکروسافٹ سند لے کر عالمی شہرت حاصل کی۔
- کلراج رندھاوا، بھارتی فلمی اداکارہ
- کلجیت رندھاوا، بھارتی فلمی اداکارہ
- افضل احسن رندھاوا (پنجابی ادیب و شاعر )
- عدنان رندھاوا (صحافی)
- چوہدری کاشف رندھاوا (فیصل آباد/سماجی و سیاسی شخصیت)
- افتخار اكبر رندھاوا (ادیب و سیاستدان)
- لالہ محمد طاہر رندھاوا (سیاست دان)
- بشارت رندھاوا (لیہ / رکن پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی)
- گرو رندھاوا ( بھارتی اداکار اور گائیک)
- چوہدری محمد عاصم رندھاوا ( ننکانہ صاحب / سیاسی شخصیت)
تاریخ
ترمیمرندھاوا قبیلہ میں زیادہ تر اسلام ، سکھ ،ہندو اور عیسائی مذہب کے پیروکار پائے گئے ہیں اور اس کے علاؤہ کچھ ملحد بھی پائے گئے ہیں۔ رندھاوا نام رن سے شروع ہوتا ہے جس کا ہندی اور اردو میں مطلب میدان جنگ سے ہے. رندھاوا قبیلہ میں زیادہ تر جنگجو لوگ پائے گئے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ A glossary of jutt subcasts, by Shafique ahmed, p # 50