رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم

رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم ((سنہالی: රංගිරි දඹුලු ජාත්‍යන්තර ක්‍රීඩාංගනය)‏، (تمل: தம்புள்ள சர்வதேச கிரிக்கெட் விளையாட்டு மைதானம்)‏)[1] سری لنکا کے وسطی صوبہ میں واقع ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم
دامبولا اسٹیڈیم
پاکستان بمقابلہ سری لنکا، روزہ بین الاقوامی میچ کے دوران، 30 اگست، 2014ء
میدان کی معلومات
مقامدامبولا، وسطی صوبہ
جغرافیائی متناسق نظام7°51′34″N 80°38′02″E / 7.85944°N 80.63389°E / 7.85944; 80.63389
تاسیس2000ء
گنجائش46800 ( تقریبا)
ملکیتدی گولڈن ٹیمپل، دامبولا
مشتغلسری لنکا کرکٹ
متصرفسری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
پریس باکس اینڈ
اسکور بورڈ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ23 مارچ 2001ء:
 سری لنکا بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ1 اگست 2018ء:
 سری لنکا بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ٹی2019 نومبر 2014ء:
 ہانگ کانگ بمقابلہ    نیپال
آخری ٹی2022 نومبر 2014ء:
 ہانگ کانگ بمقابلہ    نیپال
بمطابق 1 اگست 2018ء
ماخذ: http://content.cricinfo.com/srilanka/content/ground/59368.html Cricinfo

نگار خانہ ترمیم

 
اسکور اینڈ
 
30 سے زیادہ دن/رات میچوں کی میزبانی کرنے کے باوجود بھی فلڈلائٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کے مطابق نہیں، یہاں تک کہ 2016ء میں اپڈیٹ کی گئی

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم