رنگ پور (انگریزی: Rang Pur) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع مظفر گڑھ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل اور قصبہ بھی ہے۔[1]اسے رنگپور کھیڑا کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے پہ واقع ہے۔ یہ کافی زرخیز علاقہ ہے۔ یہ احمد پور سیال اور مظفرگڑھ کے درمیان واقع ہے۔ تاریخی لحاظ سے کافی پرانا لیکن پسماندہ علاقہ ہے۔ دریائے چناب کے سیلاب نے اسے کافی دفعہ تباہ کیا ہے۔ ہیر رانجھا کی کہانی کا بھی اس علاقے سے کافی تعلق ہے۔ کیونکہ ہیر کی شادی کھیڑوں میں ہوئی تھی جو رنگپور کے رہنے والے تھے

پاکستان کی یونین کونسلیں
رنگ پور
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع مظفر گڑھ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم