رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن
رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن ، تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد پاکستان میں لاہور سے شورکوٹ جانے والی شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن پرواقع ہے۔[1]
رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن Rurala Road Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | رورالہ روڈ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | RRLN | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق رورالا روڈ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ RRLN ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمرورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن روڑالہ روڈ میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "لاہور اور شورکوٹ کینٹ کےدرمیان چلنے والی راوی ایکسپریس بحال"۔ UrduWire.com News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)