روون اٹکنسن

برطانوی اداکار، مزاح نگار، اور اسکرین رائٹر

روون سباسٹین اٹکنسن, سی بی ای (پیدائش: 6 جنوری 1955ء) ایک انگریزی اداکار، مسخرہ اور منظرنگار  ہیں۔ روون کے سٹ کوم بلیک ایڈر اور مسٹر بین ان کی وجہ شہرت ہیں۔ مزاحیہ خاکے کے ایک ٹیلی ویژن شو ناٹ دی نائن او کلاک نیوز (1979ء-1982ء) اور پھر 1979ء میں دی سیکرٹ پولیس مینز بال میں شرکت کے ذریعے روون کو شہرت حاصل ہوئی۔ اُن کے دیگر کاموں میں بانڈ سلسلے کی فلم نیور سے نیور اگین اور سٹ کام دی تھن بلیو لائن (1995ء-1996ء) شامل ہیں۔

روون اٹکنسن
سی بی ای
(انگریزی میں: Rowan Atkinson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹکنسن، 2011ء میں جونی انگلش ریبورن کے پریمیئر کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام روون سباسٹین اٹکنسن
پیدائش 6 جنوری 1955ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونسیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت ہکلاہٹ   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سنیترا ساستری (شادی. 1990; div 2015)
رشتے دار روڈنی اٹکنسن
عملی زندگی
مادر علمی نیوکیسل یونیورسٹی
دی کوئین کالج، اوکسفرڈ (1975–)
سینٹ بیز اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم برقی ہندسیات ،برقی ہندسیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر آف انجینئرنگ ،ماسٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  مزاحیہ اداکار ،  صوتی اداکار ،  منچ اداکار ،  منظر نویس ،  برقی مہندس ،  اداکار [8]،  پروڈیوسر ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1978ء–تاحال
کارہائے نمایاں مسٹر بین ،  دا لائن کنگ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر اسٹیو پمبرٹن
ڈیوڈ ولیمز
ساشا بیرن کوہن
رک مایل
اسٹیو پنٹ
ہنری نیلر
مچل اور ویب
متاثر پیٹر سیلرز، چارلی چپلن، جیکس ٹاٹی،[11] Spike Milligan[12]
صنف جسمانی مزاح، سیاہ مزاح، طنز
اعزازات
لارنس اولیویر ایوارڈ   (1981)
 سی بی ای
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ[13]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
from the BBC programme Front Row Interviews, 8 January 2012.[14]

انھیں دی آبزرور نے برطانوی مزاح کے 50 مزاحیہ ترین اداکاروں میں شمار کیا ہے، جبکہ 2005ء میں ایک رائے شماری میں وہ دنیا بھر کے سر فہرست 50 مزاح نگاروں میں سے ایک قرار پائے۔ مسٹر بین کی فلمی تشکیل بین اور مسٹر بینز ہالیڈے اور ان کے علاوہ جونی انگلش (2003ء) اور جونی انگلش ریبورن (2011ء فلم) (2011ء) بھی بڑے پردے پر ان کی کامیابیوں میں شمار کی جاتی ہیں۔

ابتدائی زندگی ترمیم

اٹکنسن ، چار بھائیوں میں سب سے کم عمر ہیں۔ وہ Consett, کاؤنٹی ڈرہم ، انگلینڈ میں 6 جنوری 1955ء کو پیدا ہوئے۔[15][16][17][18]

اس کے والد ایرک اٹکنسن ایک کسان اور کمپنی کے ڈائریکٹر تھے۔انھوں نے ا یلا مے سے 29 جون 1945ء کو شادی کی۔[18] ان کے تین بڑے بھائی پال (جن کا شیرخواری میں انتقال ہو گیا)، راڈنے ، (ایک Eurosceptic ماہر اقتصادیات جو 2000ء میں برطانیہ آزادی پارٹی کی قیادت کے انتخابات ہار گئے تھے) اور روپرٹ ہیں۔[19][20]

اٹکنسن انگلیکان خاندان[21] میں پلے بڑھے اور ابتدائی تعلیم ڈرہم کوریسٹرز اسکول میں حاصل کی جبکہ بعد میں سینٹ بیز اسکول اور نیو کیسل یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہے۔ موخر الذکر ادارے سے انھوں نے الیکٹریکل انجینئری میں سند حاصل کی۔[22] 1975ء میں انھوں نے الیکٹریکل انجینئری میں ایم ایس سی (MSc) کی سند کے لیے کوئنز کالج ، آکسفورڈ میں داخلہ لیا۔ یہ وہی تعلیمی ادارہ ہے جہاں ان کے والد نے  1935ء میں میٹرک کیا تھا،[23] اور جس نے اٹکنسن کو 2006ء میں اعزازی فیلو بنایا۔[24]

اگست 1976ء میں ایڈنبرا فرنچ فیسٹیول کے موقع پر اوکسفرڈ ریوو میں انھیں پہلی بار قومی پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی۔[22] تب تک وہ اوکسفرڈ میں کئی شوز کے لیے ابتدائی خاکے تحریر اور پیش کرچکے تھے۔

کیریئر ترمیم

ریڈیو ترمیم

اٹکنسن 1978ء میں بی بی سی ریڈیو 3 کے ایک مزاحیہ سلسلے میں جلوہ گر ہوئے جو اٹکنسن پیپل کہلاتا تھا۔یہ فرضی عظیم شخصیات کے ساتھ طنزیہ انٹرویو کا ایک سلسلہ تھا، جسے خود اٹکنسن ہی نے نبھایا۔ اس سلسلے کو اٹکنسن اور رچرڈ کرٹس نے لکھا تھا جبکہ گریف رھائز جونز نے پروڈیوس کیا تھا۔

[25]

حوالہ جات ترمیم

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v70mqv — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/30318 — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rowan-Atkinson — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. بنام: Rowan Atkinson — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/96fe7445b1db48b89e8c45c1ffd60c4e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/atkinson-rowan — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=rowan;n=atkinson — بنام: Rowan Atkinson
  7. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/140215 — بنام: Rowan Atkinson
  8. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0000100 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2023
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb140281699 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7678563
  11. "Blackadder Hall Blog » Blog Archive » Rowan Interview – no more Bean... or Blackadder"۔ Blackadderhall.com۔ 23 August 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2011 
  12. Depression And How To Survive It – Anthony Clare, Spike Milligan – Google Books۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2016 
  13. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2023
  14. "Rowan Atkinson". Front Row Interviews. 8 January 2012. BBC Radio 4 Extra. Archived from the original on 2018-12-25. https://web.archive.org/web/20181225133226/http://www.bbc.co.uk/programmes/b018zvm9%20۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 January 2014. 
  15. ATKINSON, Rowan Sebastian۔ Who's Who۔ 2014 (online اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس ایڈیشن)۔ A & C Black, an imprint of Bloomsbury Publishing plc 
  16. "Rowan Atkinson: Biography"۔ MSN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2012 
  17. "Rowan Atkinson: Biography"۔ TV Guide۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2012 
  18. ^ ا ب Nick Barratt (25 August 2007)۔ "Family Detective – Rowan Atkinson"۔ The Daily Telegraph۔ UK۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020 
  19. Foreign Correspondent – 22 July 1997: Interview with Rodney Atkinson, Australian Broadcasting Corporation.
  20. Profile: UK Independence Party, بی بی سی نیوز, 28 July 2006.
  21. Virginia Mann (28 February 1992)۔ "For Rowan Atkinson, comedy can be frightening"۔ The Record۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2007 
  22. ^ ا ب "BBC – Comedy Guide – Rowan Atkinson"۔ BBC۔ 4 December 2004۔ 04 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2008 
  23. "page 6: "The donation was given in memory of Rowan Atkinson's father, Eric Atkinson, who matriculated at Queens in 1935."" (PDF)۔ 11 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2011 
  24. "queens iss 1" (PDF)۔ 18 اکتوبر 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2011 
  25. "Pick of the Day", The Guardian, 31 January 2007.