کیتھ روپرٹ مردوخ (Rupert Murdoch) جسے عربی میں روبرت مردوخ اور فارسی میں روپرت مرداک کہا جاتا ہے ایک آسٹریلوی نژاد امریکی ہے جو میلبورن شہر میں 11مارچ 1931ء کو پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک مشہور زمانہ اخبار نویس تھا۔ مردوخ (مرداک) کو اپنے باپ سے ورثہ میں روزنامہ سنڈے میل اور نیوز منتقل ہوئے اور انہی سالوں میں اس نے دیگر مختلف اخبارات و جرائد خرید لئے۔ 1970ء میں اس نے امریکی اخبارات و رسائل خریدنے کا سلسلہ شروع کیا اور 1985ء میں اس نے امریکی سٹوڈیو بیسویں صدی فوکس سٹوڈیو بھی خریدلیا۔ بعد ازاں اس نے اپنا ایک کیبل ٹی وی فوکس نیوز بھی شروع کر دیا۔ امریکی سیاسی مباحث پر مردوخ (مرداک) کا ایک خاص اثر ہے۔ 5 براعظموں میں اس کے ٹی وی کی نشریات جبکہ وہ 175 مختلف اخبار و جرائد کا مالک ہے جن میں نیویارک پوسٹ اور ٹائمز آف لندن شامل ہیں۔ امریکا جیسے ملک میں وہ 35 ٹی وی چینلز کامالک ہے جو ممکنہ طور پر 40٪ سے زائد افراد تک اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔

روپرٹ مردوخ
(انگریزی میں: Keith Rupert Murdoch ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 مارچ 1931ء (93 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملبورن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ایڈیلیڈ
ملبورن
یاس، نیو ساؤتھ ویلز
نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا (4 ستمبر 1985–)[1]
آسٹریلیا (–4 ستمبر 1985)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1980  – 2023 
اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2016  – 2018 
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2016  – 2019 
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2019  – 2023 
عملی زندگی
مادر علمی ووسٹر کالج، اوکسفرڈ
جامعہ اوکسفرڈ (–1953)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف آرٹس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مدیر،  کارجو[2][3][4][5]،  سرمایہ کار،  ناشر،  کاروباری شخصیت[6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
 سنچری تمغا (2001)
 کمپینیون آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (1984)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

روپرٹ مردوخ(مرداک)کے عالمی ذرائع ابلاغ و سیاست پر اثرات[مردہ ربط]