رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن

رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن ، تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد پاکستان میں لاہور سے شورکوٹ جانے والی شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن پرواقع ہے۔[1]

رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن
Rurala Road Railway Station
محل وقوعرورالہ روڈ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈRRLN
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
جھوک دتہ شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن جڑانوالہ
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق رورالا روڈ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ RRLN ہے۔

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع ترمیم

رورالہ روڈ ریلوے اسٹیشن روڑالہ روڈ میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "لاہور اور شورکوٹ کینٹ کےدرمیان چلنے والی راوی ایکسپریس بحال"۔ UrduWire.com News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023 

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔