رویندو دھیرج لال شاہ (پیدائش: 28 اگست 1972ء) کینیا کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے۔ وہ کینیا کے 1999ء، 2003ء اور 2007ء کے ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ تھے۔اس نے کینیا کے لیے 56 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے اور کینیا کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ میں بھی حصہ لیا۔ [1] رویندو پارک لینڈز، نیروبی میں ویزا اوشوال پرائمری اسکول گیا اور اسکول کی کرکٹ ٹیم میں شامل تھا۔کینیا کی 2003ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ مہم میں اس نے گروپ مرحلے میں جنوبی افریقہ اور کینیڈا کے خلاف 50 رنز بنائے۔ انھوں نے سپر سکس اور سیمی فائنل میچوں میں بھی بالترتیب 34 اور 46 رنز بنائے۔

رویندو لال شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نامرویندو دھیرج لال شاہ
پیدائش (1972-08-28) 28 اگست 1972 (عمر 52 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 19)17 مئی 1998  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ24 مئی 2007  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 56 21 102
رنز بنائے 1,506 1,623 2,853
بیٹنگ اوسط 27.88 49.18 29.11
سنچریاں/ففٹیاں 1/12 5/4 4/16
ٹاپ اسکور 113 247 132
گیندیں کرائیں 60 248 126
وکٹیں 0 5 1
بولنگ اوسط 33.60 99.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/50 1/24
کیچ/سٹمپ 16/– 15/– 34/–
ماخذ: Cricinfo، 11 مئی 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ravindu Shah"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-26