رویندو گناسیکیرا(پیدائش: 20 جولائی 1991ء) سری لنکا میں پیدا ہونے والا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کینیڈا کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ [1] گناسیکیراکولمبو سری لنکا میں پیدا ہوئے تھے جہاں انھوں نے اپنے والد کے زیر اثر جو سری لنکا اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تھے، کم عمری میں ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھی۔ گناسیکیرا 2006ء میں ٹورنٹو ، کینیڈا ہجرت کر گئے۔ اس نے 2010ء میں یونیورسٹی آف ٹورنٹو سکاربورو میں داخلہ لیا، مینجمنٹ میں ڈگری حاصل کی۔ جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [2] [3]

رویندو گناسیکیرا
ذاتی معلومات
مکمل نامرویندو گناسیکیرا
پیدائش (1991-07-20) 20 جولائی 1991 (عمر 33 برس)
کولمبو، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 57)1 جولائی 2008  بمقابلہ  برمودا
آخری ایک روزہ28 جنوری 2014  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ایک روزہ شرٹ نمبر.57
پہلا ٹی20 (کیپ 30)13 مارچ 2012  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2026 نومبر 2013  بمقابلہ  کینیا
ٹی20 شرٹ نمبر.57
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 19 8 21 47
رنز بنائے 455 202 896 1,184
بیٹنگ اوسط 23.94 25.25 24.88 25.73
100s/50s 0/6 0/1 1/6 0/12
ٹاپ اسکور 72 65 150 87
گیندیں کرائیں 626 161
وکٹ 13 9
بالنگ اوسط 29.53 16.22
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/34 4/37
کیچ/سٹمپ 7/– 0/– 13/– 19/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 12 فروری 2018

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ruvindu Gunasekera"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2020 
  2. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ 10 June 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021 
  3. "Nine Sri Lankans to play in USA MiLC tournament; Arjuna Ranatunga's son among them"۔ The Papare۔ 15 June 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2021