ریاست کریٹ (انگریزی: Cretan State; یونانی: Κρητική Πολιτεία، Kritiki Politia; عثمانی ترکی زبان: كريد دولتى) 1898ء اس وقت کی عظیم طاقتوں (برطانیہ، فرانس، اطالیہ، آسٹریا-مجارستان اور روس) کی مداخلت کی وجہ سے وجود میں آئی۔ 1897ء میں کریٹ میں شورش کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ نے مملکت یونان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ اس کے رد عمل میں برطانیہ عظمی، فرانس، مملکت اطالیہ اور سلطنت روس نے مداخلت کی کہ سلطنت عثمانیہ جزیرے پر نظم و ضبط برقراہ نہیں رکھ سکتی۔ جزیرہ 1908ء میں درحقیقت اور 1913ء ازروئے قانون مملکت یونان کے زیر انتظام آ گیا۔

ریاست کریٹ
Cretan State
Κρητική Πολιτεία
Kritiki Politia
كريد دولتى
Girit Devleti
1898–1913
پرچم Crete
ترانہ: 
کریٹ کا نقشہ (1861)
کریٹ کا نقشہ (1861)
حیثیتسلطنت عثمانیہ کی خود مختار ریاست
دار الحکومتخانیا
عمومی زبانیںیونانی زبان (دفتری)، عثمانی ترک زبان (تسلیم شدہ)
مذہب
یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا (مروجہ مذہب)،
اہل سنت (تسلیم شدہ)،
یہودیت
ہائی کمشنر 
• 1898–1906
شہزادہ جارج یونانی
• 1906–1911
Alexandros Zaimis
وزیر اعظم 
• 1910
Eleftherios Venizelos
مقننہاسمبلی
تاریخ 
• 
9 دسمبر 1898
• تھیریسو بغاوت
10 مارچ 1905
• یونان کے ساتھ یک طرفہ اتحاد
24 ستمبر 1908
30 مئی 1913
• 
1 دسمبر 1913
رقبہ
19078,336 کلومیٹر2 (3,219 مربع میل)
آبادی
• 1907
310000
کرنسییونانی دراخما
ماقبل
مابعد
عثمانی کریٹ
مملکت یونان

35°31′N 24°01′E / 35.517°N 24.017°E / 35.517; 24.017