ریمو ۱
ریمو 1 (انگریزی: Rimo I) ریمو سلسلہ کو کی اہم چوٹی ہے جس کی بلندی 7،385 میٹر (24،229 فٹ) ہے۔ ریمو موز تاغ کے شمالی حصے میں واقع ہے جو سلسلہ کوہ قراقرم کا ایک ذیلی سلسلہ ہے۔ یہ سیاچن گلیشیر کے شمال مشرق میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ دنیا کا اکہترواں بلند ترین پہاڑ ہے۔ [3] یہ ریمو گلیشیر کا نقطہ آغاز ہے جو دریائے شیوک میں گرتا ہے۔
ریمو 1 Rimo I | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,385 میٹر (24,229 فٹ) |
امتیاز | 1,438 میٹر (4,718 فٹ) [2] |
جغرافیہ | |
مقام | سیاچن کا علاقہ لداخ، کنٹرول بھارت، دعوی پاکستان[1] |
سلسلہ کوہ | ریمو موز تاغ، سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | جولائی 28, 1988 by Nima Dorje Sherpa, Tsewang Samanla (India); Yoshio Ogata, Hideki Yoshida (Japan) |
آسان تر راستہ | South Face/Southwest Ridge |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ India is in de facto control of this region of Kashmir; the region is claimed by پاکستان۔ See e.g. The Future of Kashmir on the برطانوی نشریاتی ادارہ website.
- ^ ا ب
- ↑