رینالدو بگنیو
رینالدو بگنیو (1928 - 2018) آرجنٹینا کے سابق فوجی حکمراں۔ 21 جنوری 1928 کو پیدا ہوئے۔ جنرل بِگنیو سنہ بیاسی۔ تراسی میں ملک کے صدر رہے۔ لیکن اس سے پہلے جب وہ فوج میں ملازم تھے تو ان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سنگین الزامات لگائے گئے کیونکہ نرل بِگنیونے1978 اور 1979 کے دوران ملک کے سب سے بڑے ٹارچر مرکز کے دوسرے اعلیٰ ترین افسر تھے اور انھوں نے اس وقت اغوا اور تشدد کے احکامات جاری کیے تھے۔ ’کامپو دے مایو‘ کہلانے والا یہ فوجی مرکز دار الحکومت بوئنوس آئریس کے باہر واقع تھا۔ اپریل 2010 میں عدالت کی جانب سے انہی الزامات کی روشنی میں انھیں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
رینالدو بگنیو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Reynaldo Benito Antonio Bignone Ramayón) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 جنوری 1928ء [1] مورون |
||||||
وفات | 7 مارچ 2018ء (90 سال)[2][1] صوبہ بیونس آئرس |
||||||
وجہ وفات | جسم کا سڑنا | ||||||
شہریت | ارجنٹائن | ||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
مناصب | |||||||
صدر ارجنٹائن | |||||||
برسر عہدہ 1 جولائی 1982 – 10 دسمبر 1983 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | انسانیت کے خلاف جرم | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017067 — بنام: Reynaldo Bignone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.lanacion.com.ar/2114804-murio-reynaldo-bignone-el-ultimo-dictador-de-la-junta-militar
ویکی ذخائر پر رینالدو بگنیو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |