جنوبی امریکا کے ملک آرجنٹینا میں فوجی حکومت کے خاتمے کے بعد جمہوریت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق صدر۔ اس وقت آرجنٹینا کے صدر منتخب ہوئے جب وہاں فوجی حکومت ختم ہوئی۔ فوج انیس سو چھتہر سے انیس سو تراسی تک اقتدار پر قابض رہی۔ اس دوران میں پڑوسی ملک چلی میں بھی جنرل پنوشے کی فوجی آمریت تھی۔ اس زمانے میں دونوں ممالک میں فوج نے اس کی مخالفت کرنے والے سیاسی کارکنوں کے خلاف انتہائی ظالمانہ کارروائی کی۔ ہزاروں افراد کو مشتبہ بائیں بازو کے انتہا پسند کہہ کر اغوا کیا گیا۔ ہزاروں لا پتہ افراد کو کیمپوں میں بھیجا گیا اور ان کو ہلاک کر کے ان کے لاشوں نا معلوم مقامات پر پھینک دیا گیا۔

الفونسین
(ہسپانوی میں: Raúl Ricardo Alfonsín ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Alfonsin Official Presidential Portrait (1984)
تفصیل= Alfonsin Official Presidential Portrait (1984)

صدر ارجنٹائن
مدت منصب
10 دسمبر 1983 – 8 جولائی 1989
نائب صدر Víctor Hipólito Martínez
رینالدو بگنیو (de facto)
Carlos Saúl Menem
National Senator of Argentina
مدت منصب
10 دسمبر 2001 – 3 جولائی 2002
President of the Radical Civic Union Party
مدت منصب
10 دسمبر 1999 – 10 دسمبر 2001
Fernando de la Rúa
Ángel Rozas
مدت منصب
10 دسمبر 1993 – 10 دسمبر 1995
Mario Losada
Rodolfo Terragno
مدت منصب
10 دسمبر 1983 – 10 دسمبر 1991
Carlos Raúl Contín
Mario Losada
National Deputy of Argentina
مدت منصب
25 مئی 1973 – 24 مارچ 1976
مدت منصب
12 اکتوبر 1963 – 28 جون 1966
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مارچ 1927ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چاسکوموس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 31 مارچ 2009ء (82 سال)[8][1][9][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ارجنٹائن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Ricardo Alfonsín
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بیونس آئرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد وکیل [10]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل ،  سیاست دان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (1985)
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
یورپی حقوق انسانی انعام   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راؤول الفونسین کے دور حکومت میں کئی سابق فوجی افسروں کے حلاف سیاسی کارکنوں کے اغوا، تشدد اور قتل کے مقدمات چلائے گئے تھے۔ بہت سے افسروں کو سزا بھی ہوئی اور انھیں جیل جانا پڑا۔ راؤول الفوسنین انیس سو نواسی تک آرجنٹینا کے صدر رہے۔ اس کے بعد انھیں انتخابات میں شکست ہوئی۔ ان کو آرجنٹینا کی معیشت کے مسائل کی وجہ سے شکست ہوئی۔ ان کے دور حکومت میں افراط زر کی شرح دو سو تک پہنچ گئی تھی اور غربت کی شرح دوگنی ہو گئی تھی۔ تاہم صدر الفونسین کی ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ وہ ایک اور جمہوری منتخب صدر کو اقتدار منتقل کر سکے۔

نگار خانہ

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118909304 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/35397631 — بنام: Raúl Ricardo Alfonsín — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2740802 — بنام: Raúl Alfonsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/alfonsin-raul — بنام: Raúl Alfonsín
  6. ^ ا ب پ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017082
  7. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/7919 — بنام: Raúl Alfonsín
  8. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/americas/7975570.stm
  9. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12032922b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/118909304 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/118909304 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0