ریکھا تھاپا
ریکھا تھاپا (انگریزی: Rekha Thapa) (ولادت: 21 اگست 1982) ایک نیپالی فلمی اداکارہ، ماڈل اور فلم ساز ہیں۔ وہ نیپالی سینما کی تاریخ کی مقبول اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔[4] ریکھا 1999 میں مس نیپال کے مقابلے میں آخری دس شرکا میں سے ایک تھیں۔[5] دو سال بعد انھوں نے چابراج اوجھا کی فلم ہیرو سے اپنی فلمی زندگی کی شروعات کی۔ انھوں نے تقریباً 200 نیپالی فلموں میں کام کیا ہے اور اپنے گلیمرس کردار کی وجہ سے نیپالی سینما دنیا میں مقبولیت حاصل کی ہے۔ ریکھا تھاپا فلم پروڈکشن ہاؤس ریکھا انٹرٹینمنٹ کی مالک ہیں۔ وہ سی جی ڈیجیٹل فلم کا بہترین اداکارہ ایوارڈ جیتا چکی ہیں۔ 2011 میں ریکھا نیفٹا فلم ایوارڈ کا بہترین اداکارہ ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔[6][7]
ریکھا تھاپا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اگست 1982ء (42 سال)[1][2] سلاکپور، مورنگ، نیپال |
رہائش | وادئ کاٹھمنڈو |
قومیت | نیپالی |
آنکھوں کا رنگ | سیاہ |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 160 سنٹی میٹر ، 5.3 فٹ |
وزن | 47 کلو گرام |
والدین | پریم تھاپا (والد) سرسوتی تھاپا (والدہ)[3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل،پروڈیوسر، |
اعزازات | |
"سی جی ڈیجیٹل فلم ایوارڈ" (2010) "نیفٹا فلم ایوارڈ" (2011) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | rekhathapa |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمریکھا تھاپا 21 اگست 1982 کو نیپال کے مورنگ کے سلاکپور میں پیدا ہوئیں۔
سیاست میں
ترمیمریکھا تھاپا نے 12 دسمبر 2016 کو راشٹریہ پرجاتنترا پارٹی (آر پی پی) میں شمولیت اختیار کی تھی۔[8] فروری 2017 میں، ریکھا تھاپا آر پی پی کی مرکزی ممبر منتخب ہوئیں۔[9]
2013 میں، ریکھا تھاپا نے یونیفائیڈ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (ماؤنواز) میں شمولیت اختیار کی تھی۔[10][11] ایک سال بعد، انھوں نے اعلان کیا کہ وہ اب کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں ہیں۔[12]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm4296440/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2019
- ↑ بنام: Rekha Thapa — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/406521
- ↑ "Nepali Actress Rekha Thapa"۔ facemeu.com۔ 11 September 2014۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2015
- ↑ https://myrepublica.nagariknetwork.com/mycity/news/5-things-about-rekha-thapa
- ↑ Participants 1999 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ missnepal.com.np (Error: unknown archive URL), Miss Nepal official website, retrieved 16 February 2014
- ↑ "Rekha Thapa Biography"۔ Lumbini Media
- ↑ Rekha thapa/ (20 March 2011)۔ "Movie Awards in Nepali Film Industry and NEFTA Film Awards"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2015
- ↑ "Rekha changes party – leaves Prachanda to embrace Kamal Thapa"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Rastriya Prajatantra Party central member vote counting concludes"۔ The Himalayan Times۔ The Himalayan Times۔ 22 February 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017
- ↑ "Rekha Thapa joins politics, now a Maoist officially (video)"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ Rekha Thapa and Urmila Aryal join UCPN (Maoist). Nepal.FM. Retrieved on 1 February 2014.
- ↑ "Rekha Thapa says she is not a Maoist, anymore"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016