ذاکر محمد زخمی
(زاکر محمد زخمی سے رجوع مکرر)
ذاکر محمد زخمی پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، سماجی کارکن اور ھردل عزیز ادبی شخصیت ہیں۔ مہ عشق مہ جنون کے نام سے آپ کا کھوار زبان میں پہلا شعری مجموعہ منظر عام پہ آچکا ہے۔ اور دوسرا شعری مجموعہ عنقریب منظر عام پہ آنے والا ہے۔ آپ چترال وژن، چترال ٹایمز، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور دیگر اخبارات، رسایل اور جراید میں آرٹیکلز بھی لکھتے ہیں۔ اور ادبی تقاریب اور مشاعروں کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔-
ذاکر محمد زخمی | ||
---|---|---|
ذاکر محمد زخمی ذاکر محمد زخمی | ||
ادیب | ||
پیدائشی نام | ذاکر محمد خان | |
عرفیت | ذاکر | |
قلمی نام | ذاکر زخمی | |
تخلص | زخمی | |
ولادت | اجنو، تورکھو، چترال، سرحد، پاکستان | |
ابتدا | 15 فروری 1963ء | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم، مرثیہ | |
سرگرم دور | 1980 | |
تعداد تصانیف | 1 | |
تصنیف اول | مہ عشق مہ جنون | |
تصنیف آخر | کھتور شنی عشق | |
معروف تصانیف | مہ عشق مہ جنون |