زبورِعجم
زبورِعجم فارسی میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1927ء میں شائع ہوئی۔
تعارف
ترمیمزبورِعجم میں مثنوی گلستان راز جدید اور بندگی نامہ شامل ہیں۔ اس کتاب کو علامہ اقبال نے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں کلاسیکی غزلیں اور دوسرے دو حصوں میں لمبی لمبی نظمیں ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduplace.com (Error: unknown archive URL)
- اقبال اکیڈمی پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ allamaiqbal.com (Error: unknown archive URL)
- اقبال کی کتب آن لائن پڑھنے کے لیے دیکھیںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iqbalcyberlibrary.net (Error: unknown archive URL)