طلوع اسلام
طلوع اسلام اردو زبان کی ترکیب ہے جس کا مفہوم ہے اسلام کا آغاز۔ تاہم بطور اسم اس کا استعمال درج ذیل اشیا پر ہوتا ہے۔
- علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام جو بانگ درا میں شامل ہے۔
- غلام احمد پرویز کی تنظیم طلوع اسلام۔
- اسی تنظیم کا ترجمان رسالہ طلوع اسلام۔