زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1996-97ء
زمبابوے کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ سری لنکا ستمبر 1996ء میں دو ٹیسٹ میچ کھیل کر کیا۔ سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم11–14 ستمبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کریگ ایونز اور گائے وائٹل (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔