زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2012-13ء
زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم نے 22 فروری 2013ء سے 24 مارچ 2013ء تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ ٹیموں نے 3 ون ڈے، 2 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے۔ [1] دوسرے ٹیسٹ کے دوران کرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا 89 واں چھکا لگایا، جس نے برائن لارا کے ویسٹ انڈین کرکٹر کے لیے 88 چھکوں کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔[2]
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2012-13ء | |||||
ویسٹ انڈیز | زمبابوے | ||||
تاریخ | 22 فروری 2013ء – 24 مارچ 2013ء | ||||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | دنیش رامدین (148) | ووسی سبندا (94) | |||
زیادہ وکٹیں | شین شلنگ فورڈ (19) | کائل جارویس (7) | |||
بہترین کھلاڑی | شین شلنگ فورڈ (ویسٹ انڈیز) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کیرن پاول (178) | کریگ ارون (121) | |||
زیادہ وکٹیں | ڈوین براوو (10) | ہیملٹن مساکادزا (3) | |||
بہترین کھلاڑی | ڈیرن براوو (ویسٹ انڈیز) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | لینڈل سمنز (104) | ہیملٹن مساکادزا (62) | |||
زیادہ وکٹیں | سیمئول بدری (4) ڈوین براوو (4) |
کرسٹوفر ایمپوفو (3) | |||
بہترین کھلاڑی | لینڈل سمنز (ویسٹ انڈیز) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلاایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ٹینڈائی چترا (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- ٹینوٹینڈا موٹومبوڈزی (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلاٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نٹسائی مشنگوے اور ٹینوٹینڈا موٹومبوڈزی (زمبابوے) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شینن گیبریل (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم12–16 مارچ
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رے پرائس (زمبابوے) نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا۔
- ٹینڈائی چترا (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "West Indies v Zimbabwe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2013
- ↑ "Gayle's 101 leaves Zimbabwe reeling"۔ Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2013