یہ زمرہ طبی امراض میں ظاہر ہونے والی مزض کی علامات سے مطالق مضامین رکھتا ہے۔ یہاں ایک بات کی وضاحت اشد ضروری ہے کہ

  1. علامات سے مراد کسی مرض کے وہ اثرات ہوتے ہیں جو مریض محسوس کرتا ہے اور اس کی شکایت ہوتی ہے ، اس کو انگریزی میں Symptoms کہا جاتا ہے۔ اس بارے میں تفصیلی مضمون علامات (Symptoms) پر دیکھیے
  2. اشارات سے مراد کسی مرض کے وہ اثرات ہوتے ہیں جو مریض محسوس نہیں کرجاتا بلکہ طبیب (Doctor) مریض کے طبی معائنے پر معلوم کرتا ہے۔ اس بارے میں تفصیلی مضمون اشارات (Signs) دیکھیے

زمرہ «علامات (طب)» میں صفحات

اس زمرے میں شامل کل 9 صفحات میں سے یہ 9 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل