زمرہ:پاکستانی ڈراما سیریل
پاکستانی ڈراما سیریل کی شروعات پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن کے ساتھ ہی ہوئی تھی ۔ شروع زمانہ میں ان دوش بر فضا (OnAir) ہونے والے ڈراموں کی ریکارڈنگ کا کوئی نظام نہيں تھا ۔ اس لیے یہ ڈرامے براہ راست تخلیق کر کے دکھائے جاتے تھے ۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان میں بہتری آتی گئی اور ریکارڈنگ کا رواج ہوا ۔ اس زمانے کے ڈراما نگاروں میں انور مقصود ، فاطمہ ثریا بجیا ، حسینہ معین اور دیگر نام شامل ہيں ۔
زمرہ «پاکستانی ڈراما سیریل» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 11 صفحات میں سے یہ 11 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔