انکل عرفی (ڈراما)
پاکستانی ٹی وی ڈراما سیریل
انکل عرفی (انگریزی: Uncle Urfi) 1974ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے پیش کیا جانے والا اردو زبان میں ڈراما سیریل تھا۔[1]
انکل عرفی | |
---|---|
نوعیت | ڈراما |
تحریر | حسینہ معین |
ہدایات | محسن علی |
پیش کردہ | پاکستان ٹیلی وژن |
نمایاں اداکار | شکیل یوسف شہلا احمد عذرا شیروانی قربان جیلانی جمشید انصاری |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
اقساط | 30 |
تیاری | |
دورانیہ | 30 منٹ |
نشریات | |
چینل | پاکستان ٹیلی وژن |
نشر اوّل | 12 اکتوبر 1974ء |
انکل عرفی 12 اکتوبر 1974ء کو پاکستان ٹیلی وژن سے پیش ہوا۔ اسے محسن علی نے پروڈیوس کیا جبکہ مصنفہ حسینہ معین تھیں۔ اس ڈراما کی قسط کا دورانیہ 30 منٹ تھا جبکہ یہ ڈراما 26 اقساط پر مشتمل تھا۔[1]
کردار
ترمیم- شکیل (انکل عرفی)
- شہلا احمد
- عذرا شیروانی
- قربان جیلانی
- جمشید انصاری
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ص 399، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء