زونگکھا یا بھوٹانی ایک چینی تبتی زبان جسے بھوٹان کے تقریباً آدھے ملین سے زائد لوگ بولتے ہیں۔ یہ سلطنت بھوٹان کی قومی اور سرکاری زبان ہیں۔[3] زونگکھا لکھنے کے لیے تبتی حروف کا استعمال ہوتا ہے۔ زونگکھا دو الفاظ کے ساتھ مل کر بنا ہے: زونگ یعنی ضلع اور کھا یعنی زبان ہے، اس کا پورا مطلب ”ضلع کی زبان“ بنتا ہے۔ 2013ء کی تحقیق کے مطابق زونگکھا 171,080 لوگوں کی مادری زبان ہے اور اس کو بولنے والوں کی تعداد 640,000 ہے۔

زونگکھا
بھوٹانی
مقامی بھوٹان
نسلیتبھوٹانی
مقامی متکلمین
171,080 (2013)e18
کُل متکلمین: 640,000[1]
چینی۔تبتی
لہجے
تبتی حروف تہجی
زونگکھا بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
بھوٹان
منظم اززونگکھا ڈویلپمنٹ کمیشن
زبان رموز
آیزو 639-1dz
آیزو 639-2dzo
آیزو 639-3dzoمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
lya – لایا
luk – لوانا
گلوٹولاگnucl1307[2]
جن اضلاع میں بولی جاتی ہے انھیں ہلکے پیلے رنگ سے دکھایا گیا ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "How many people speak Dzongkha?"۔ languagecomparison.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2018 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Nuclear Dzongkhic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. "Constitution of the Kingdom of Bhutan. Art. 1, § 8" (PDF)۔ Government of Bhutan۔ 2008-07-18۔ 06 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2011 

بیرونی روابط

ترمیم

فرہنگ

ترمیم

گرامر

ترمیم