تبتی زبانیں (انگریزی: Tibetic languages) (تبتی: བོད་སྐད།) چینی۔تبتی زبانوں کا ایک مجموعہ ہے جو بنیادی طور پر برصغیر کی سرحد پر مشرقی وسط ایشیا میں آباد تبتی قوم بولتی ہے۔ اس کی علاوہ یہ زبانیں سطح مرتفع تبت، بلتستان، لداخ، نیپال، سکم اور بھوٹان میں بھی بولی جاتی ہیں۔ کلاسیکی تبتی خاص طور پر بدھ مت میں استعمال ایک اہم علاقائی ادبی زبان ہے۔

تبتی
Tibetic
Tibetan
Central Bodish
نسل:تبتی قوم
جغرافیائی
تقسیم:
چین (تبت، چنگھائی، سیچوان، گانسو، یوننان); بھارت (لداخ، سکم، دھرم شالہ، لاحول اور سپیتی ضلع، اروناچل پردیش); پاکستان (بلتستان); نیپال; بھوٹان;یورپ;ریاستہائے متحدہ امریکا;اوقیانوسیہ;افریقا
لسانی درجہ بندی:چینی۔تبتی
ذیلی تقسیمات:
  • میانہ تبتی
  • Amdo
  • Khams
  • Dzongkha–Lhokä
  • Ladakhi–Balti
  • Lahuli–Spiti
  • Kyirong–Kagate
  • Sherpa–Jared
  • (various unclassified languages)
گلوٹولاگ:oldm1245[1]
{{{mapalt}}}
تاریخی تبت کے صوبے

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Old–Modern Tibetan"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری