زو من تن (جنرل)
برمی فوج کے میجر جنرل، فوجی ترجمان، اور 2021 سے میانمار کے نائب وزیر اطلاعات
زو من تن(انگریزی: Zaw Min Tun) برما کی فوج کا جنرل اور میانمار کا موجودہ نائپ وزیر اطلاعات ہے۔انہیں فوج کا سینئر ترجمان مانا جاتا ہے۔
زو من تن (جنرل) | |
---|---|
(برمی میں: ဇော်မင်းထွန်း)،(انگریزی میں: Zaw Min Tun) | |
، |
|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ینانگیونگ |
شہریت | میانمار |
تعداد اولاد | 1 |
مناصب | |
تاتماڈو | |
آغاز منصب 5 فروری 2021 |
|
ریاستی انتظامی کونسل، میانمار | |
آغاز منصب 5 فروری 2021 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈیفنس سروسز اکیڈمی |
پیشہ | عسکری قائد ، ترجمان ، فوجی افسر ، سیاست دان ، فوجی افسر ، فوجی ، آزمودہ کار ، سرکاری |
مادری زبان | برمی |
پیشہ ورانہ زبان | برمی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر جنرل |
لڑائیاں اور جنگیں | میانمار کی خانہ جنگی (2021ء تا حال) |
درستی - ترمیم |