الاشرف زین الدین ابو المعالی شعبان ابن حسین بن محمد بن قولون ( عربی: الأشرف زين الدين شعبان) اشرف شعبان ( السلطان شعبان کے نام سے مشہور ہے) یا شعبان ثانی سن 1363–1377 میں بحری مملوک خاندان سلطان تھا۔ وہ سلطان ناصر محمد (1310-1341) کا پوتا تھا۔ اس کے دو بیٹے تخت نشین ہوئے (کل آٹھ میں سے): المنصور علی اور صالح حجی۔ [1]

زین الدین شعبان
الملک الاشرف
حمص سے ملنے والا شعبان ثانی کا تانبے کا فلس سکہ، برٹش میوزیم.
سلطان مصر
29 مئی، 1363 – 15 مارچ، 1377ء
پیشروالمنصور محمد
جانشینالمنصور علی ثانی
نسلالمنصور علی
ابوبکر
احمد
رمضان
قاسم
محمد
اسماعیل
الصالح حجی
مکمل نام
الملک الاشرف زین الدین ابوالمعالی شعبان ابن حسین ابن محمد ابن قلاوون
خاندانقلاوون
والدالامجد حسین
پیدائشسن 1353 یا 1354ء
وفات15 مارچ، 1377ء
(23 یا 24 سال کی عمر میں)
تدفینقاہرہ
مذہباسلام

حوالہ جات

ترمیم