زی سلام
زی سلام (انگریزی: Zee Salaam) بھارت کا ایک سیٹیلائٹ خبر رساں اردو چینل ہے جو زی میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ کی زیر ملکیت اور زیر انتظام ہے۔ اس چینل کا آغاز فروری 2010ء میں ہوا۔ اردو اور ہندی دونوں زبانوں میں پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ ابتدا میں اسے ایک اسلامی چینل کی حیثیت سے شروع کیا گیا تھا لیکن سنہ 2014ء سے اس پر غیر اسلامی پروگرام بھی نشر ہونے لگے۔
ملک | بھارت |
---|---|
نیٹ ورک | زی میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ |
صدر دفتر | نئی دہلی، بھارت |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو |
ملکیت | |
مالک | Essel Group |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- دفتری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ zeesalaam.com (Error: unknown archive URL)
- زی سلام یوٹیوب پر