پالاکاڈ (پالگھاٹ) (انگریزی: Palakkad) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہے۔[1]


پالاکاڈ
Palghat
شہر
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستکیرالا
ضلعپالگھاٹ
حکومت
 • چیئرمینعبد القدوس
رقبہ
 • کل1,363 کلومیٹر2 (526 میل مربع)
بلندی84 میل (276 فٹ)
زبانیں
 • دفتریملیالم ، انگریزی
 • Otherملیالم ، انگریزی ، تمل[حوالہ درکار]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز678XXX
رمزِ بعید تکلم91 491
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-9(District), Municipality codes
ویب سائٹwww.palakkad.nic.in

تفصیلات

ترمیم

پالاکاڈ کی مجموعی آبادی 84 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

خصوصیات

ترمیم

اس ضلع کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ بھارت کا پہلا ضلع ہے جہاں کی پوری آبادی مکمل طور پر ایچ آئی وی / ایڈز سے متعلق معلومات حاصل ہیں۔ اس کوشش کے پس پردہ شہری انتظامیہ اور کے ای ایس ایس ایچ اے پی پی آئی کی کوششیں کارفرما ہیں، جو ایک رضاکار تنظیم کے طور پر اس علاقے میں کام کر رہی ہے۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Palakkad" 
  2. "Palakkad in Kerala Becomes First HIV/AIDS Literate District | Microfinance Monitor"۔ 10 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017