ساحر لکھنوی
پاکستان کے معروف مرثیہ نگار اور قصیدہ گو شاعر
ساحر لکھنوی جن کا حقیقی نام سید قائم مہدی نقوی تھا، پاکستان کے معروف مرثیہ نگار اور قصیدہ گو شاعر تھے۔
ساحر لکھنوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1931 کراچی |
وفات | نومبر 25، 2019 کراچی |
(عمر 88 سال)
قومیت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ديال سنگھ کالج، لاہور |
پیشہ | شاعر |
وجہ شہرت | مرثیہ |
کارہائے نمایاں | بیس کتابیں جن میں تین مرثیوں کے مجموعے شامل ہیں۔ |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمساحر 6 ستمبر 1931ء کو کراچی میں پیدا ہوئے جہاں ان کا خاندان عارضی طور پر مقیم تھا۔[1]
تعلیم
ترمیموہ ایم اے، ایل ایل بی اور ڈی آئی ایل ایل کی ڈگریوں کے حامل تھے۔[1]
کام
ترمیمساحرؔ لکھنوی ایک بین الاقوامی صنعتی ادارے میں پرسنل اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی حیثیت سے 1993 تک مصروف کار رہے۔[2]
خاندان
ترمیمان کے چار بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا۔[1]
نگارشات
ترمیمساحر کی 20 کتابیں لکھی جا چکی ہیں جن میں مرثیوں کے تین مجموعے تھے: آیات درد، احساس غم، متاع غم۔ ان کا ایک قصیدوں کا مجموعہ بھی تھا۔[1]