سامیہ حسن
سامیہ حسن (انگریزی: Samia Suluhu)(ولادت: 27 جنوری 1960ء) موجودہ صدر تنزانیہ ہیں۔ انھوں نے سابق صدر جان موگوفلی کی وفات کے بعد 19 مارچ 2021ء کو صدارت کا حلف لیا۔ وہ تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر ہیں۔ واضح ہو تنزانیہ میں صدارتی نظام رائج ہے۔ وہ اصلا زنجبار کی ہیں۔ ان کا تعلق حکمراں دایاں بازو سیاسی جماعت شاما شا مپیندوزی (CCM) سے ہے۔ وہ برونڈی میں سیلفی کینگی اور روانڈا میں اگاتی یونجلیمانا کے بعد تیسری افریقی صدر ریاست ہیں۔
سامیہ حسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سواحلی میں: Samia Suluhu Hassan) | |||||||
6th صدر تنزانیہ | |||||||
آغاز منصب 19 مارچ 2021 | |||||||
وزیر اعظم | Kassim Majaliwa | ||||||
نائب صدر | TBD | ||||||
| |||||||
10ویں ناغب صدر تنزانیہ | |||||||
مدت منصب 5 نومبر 2015 – 19 مارچ 2021 | |||||||
صدر | John Magufuli | ||||||
| |||||||
Minister of State for Union Affairs for the Vice-President's Office | |||||||
مدت منصب 29 نومبر 2010 – 5 نومبر 2015 | |||||||
صدر | جاکایا کیکویتے | ||||||
| |||||||
رکن پارلیمان برائے Makunduchi | |||||||
مدت منصب نومبر 2010 – جولائی 2015 | |||||||
| |||||||
Minister of Tourism, Trade and Investment | |||||||
مدت منصب 2005 – 10 | |||||||
صدر | Amani Karume | ||||||
| |||||||
Minister of Labour, Gender Development and Children | |||||||
مدت منصب 2000 – 05 | |||||||
صدر | Amani Karume | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 جنوری 1960ء (64 سال) | ||||||
شہریت | تنزانیہ | ||||||
جماعت | جماعت انقلاب | ||||||
اولاد | 4 | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ مانچسٹر | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات | ||||||
مادری زبان | سواحلی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، سواحلی زبان | ||||||
SuluhuSamia | |||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمان کی ولادت 27 جنوری 1960ء کو سلطنت زنجبار میں ہوئی۔[2]
انھوں نے سیکنڈری تعلیم 1977ء میں مکمل کی اور عملی زندگی میں مشغول ہو گئیں مگر کام کرنے کے ساتھ ساتھ مختصر مدتی کورس کرتی رہیں۔ 1986ء میں نظم و نسق عامہ میں موزمبے یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔[3]
1992ء میں انھوں نے جامعہ مانچسٹر میں داخلہ لیا اور 1994ء میں وہاں سے اکنامکس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کیا۔[4] 2015ء میں اوپن یونیرسٹی آف تنزانیہ اور سدرن نیو ہیمسفایر یونیورسٹی کے اشتراکی پروگرام میں کمیونٹی اکنامکس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔[3]
کیرئر
ترمیمسیکنڈری تعلیم کے بعد انھوں نے وزارت پلاننگ اور ڈولپمینٹ میں کلرک کی نوکری کرلی۔ نظم و نسق عامہ میں گریجویشن کرنے کے بعد عالمی غذائی پروگرام میں ان کا تقرر ہو گیا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://time.com/collection/100-most-influential-people-2022/6177684/samia-suluhu-hassan/
- ↑ "Samia Suluhu Hassan—Tanzania's new president"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 19 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021
- ^ ا ب پ "Member of Parliament CV"۔ Parliament of Tanzania۔ 13 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2013
- ↑